ETV Bharat / bharat

موٹر سائیکل کی زد میں آنے سے عمر رسیدہ شخص ہلاک - عمر رسیدہ شخص ہلاک

اترپردیش کے ضلع بلیا کے نگراعلاقے میں پر کی شام موٹر سائیکل کی ٹکر میں عمر رسیدہ شخص کی موت ہوگئی۔

موٹر سائیکل کی زد میں آنے سے عمر رسیدہ شخص ہلاک

author img

By

Published : Mar 3, 2020, 2:55 PM IST

پولیس کے مطابق نگرا باشندہ صاحب شرما(65) گھر سے بازار جارہے تھے۔ رسڑا موڑ کے نزدیک پیچھے سے آرہی موٹر سائیکل نے اسے ٹکر ماردی جس سے وہ شدید طور سے زخمی ہوگئے۔انہیں سی ایچ سی نگر میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی علاج کے بعد ضلع اسپتال ریفر کردیا لیکن راستے میں ان کی موت ہوگئی۔پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.