ETV Bharat / bharat

جیوتی نسل نو کے لیے مشعل راہ

اپنے والد کو سائیکل پر بٹھا کر ریاست ہریانہ کے گروگرام شہر سے تقریباً 1300 کلومیٹر دور ریاست بہار کے دربھنگہ (آبائی گاؤں) تک لے جانے والی 13 برس کی جیوتی کے عزم و حوصلہ کی داستان آج ہر کسی زبان پر ہے۔

author img

By

Published : May 25, 2020, 7:34 PM IST

نسل نو کے لیے مشعل راہ
نسل نو کے لیے مشعل راہ

جیوتی سے قبل بھی بھارت کی بیٹیوں نے کئی معرکے سر کئے ہیں اور پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کیا لیکن جس طرح پُرآشوب حالات میں جیوتی اپنے معذور والد کے لیے فرشتہ بنیں اور وہ کسی فلمی کہانی کی طرح ہے۔

نسل نو کے لیے مشعل راہ جیوتی، ویڈیو

آج جیوتی کی نہ صرف تعریفیں ہورہی ہیں بلکہ اس کی مدد کے لیے کئی ہاتھ آگے آ رہے ہیں۔

مرکزی وزیر کھیل کرن ریجیجو نے بھی جیوتی کے روشن مستقبل کے لیے ہاتھ بڑھائے ہیں اور اسے سائیکلنگ کے مقابلے کے لیے تیار کرنے کے اسپورٹس اتھارٹی کو احکامات جاری کیے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت جیوتی کے تابناک مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہے اور امید کرتا ہے کہ وہ ملک کا نام ایک بار پھر روشن کریں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.