ETV Bharat / bharat

wild Bear captured in kulgam: کولگام میں ایک جنگلی ریچھ پکڑا گیا - کلگام ضلع میں جنگلی بھالو دکھا

محکمہ وائلڈ لائف (Wildlife Department) کے اہلکاروں کو اطلاع ملی کہ علاقے اکہال میں جنگلی ریچھ دکھائی دیا ہے۔ جس کے بعد محکمہ وائلڈلائف کے اہلکاروں نے ریچھ کو پکڑ کر اسے بے ہوشی کا انجکشن لگاکر اس کو محفوظ مقامات پر پہنچا دیا ہے۔

Bear captured in kulgam  Bear in kulgam  kulgam news  etv bharat news  کولگام میں ریچھ  ریچھ سے کولگام میں خوف  کولگام میں محکمہ وائلڈ لائف نے ریچھ کو پکڑا
کولگام میں ریچھ کو پکڑا گیا
author img

By

Published : Nov 21, 2021, 3:51 PM IST

Updated : Nov 21, 2021, 4:29 PM IST

کشمیر میں اکثر جنگلی جانور بستیوں کا رخ کرتے ہیں، جس کی وجہ سے رہائشی علاقوں میں خوف کا ماحول بنا رہتا ہے۔ وہیں اس تعلق سے اکثر سوشل میڈیا پر ویڈیوز آتے رہتے ہیں، کہ جنگلی جانور بستیوں میں دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

کولگام میں ریچھ کو پکڑا گیا

مزید پڑھیں:۔ Bear captured in Anantnag: محکمہ وائلڈ لائف ریچھ پکڑنے میں کامیاب

کولگام ضلع میں جنگلی جانوروں کے تعلق سے طرح طرح کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔ آج بھی ضلع کے اکہال دیوسر میں محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکاروں کو اطلاع ملی کہ علاقے اکہال میں جنگلی ریچھ دکھائی دیا ہے۔ مقامی لوگوں نے وائلڈ لائف کے اہلکاروں کو اطلاع دی جس کے بعد محکمہ کے اہلکاروں کی ٹیم نے ریچھ کو بے ہوشی انجکشن لگایا اور اس کو محفوظ مقامات پر پہنچایا۔

Last Updated : Nov 21, 2021, 4:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.