ETV Bharat / bharat

اننت ناگ میں سڑکوں کی حالت انتہائی خستہ - گلشن آباد

لوگوں کا کہنا ہے کہ تین برس قبل یو ای ای ڈی نے ڈرینیج نظام کی تعمیر کے لیے سڑک کی کھدائی کی تھی لیکن تب سے لیکر سڑک کی تعمیر نو کا کام مکمل نہیں ہوا ہے۔ جسکی وجہ سے انہیں کافی مشکلات پیش آتی ہیں۔

اننت ناگ میں سڑکوں کی حالت انتہائی خستہ
اننت ناگ میں سڑکوں کی حالت انتہائی خستہ
author img

By

Published : Aug 19, 2021, 4:56 PM IST

اننت ناگ کے اندرونی سڑکوں کی حالت بلکل خستہ ہو چکی ہے۔ اگر چہ حکومت دور دراز علاقوں میں تعمیر ترقی کے لئے نئے پروجیکٹز کو منصوبہ بند طریقے سے عمل میں لا کر ان کو پائے تکمیل تک پہنچانے میں اپنا قلیدی رول ادا کر رہی ہے۔ تاہم ضلع کی اکثر اندونی سڑکیں خستہ حالی کے شکار ہو گئی ہیں۔

اننت ناگ کے گلشن آباد علاقے کے لوگوں نے سڑک کی خستہ حالی کو دور کرنے کیلئے ضلع انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔

اننت ناگ میں سڑکوں کی حالت انتہائی خستہ

لوگوں کا کہنا ہے کہ تین برس قبل یو ای ای ڈی نے ڈرینیج نظام کی تعمیر کے لیے سڑک کی کھدائی کی تھی لیکن تب سے لیکر سڑک کی تعمیر نو کا کام مکمل نہیں ہوا ہے۔ جسکی وجہ سے انہیں کافی مشکلات پیش آتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کوکرناگ میں تجاوزات کے خلاف انہدامی کارروائی

لوگوں کا کہنا ہے کہ بارش اور سردیوں کے ایام میں بزرگوں اور بچوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوتا ہے اور ان کا گھروں سے نکلنا ناممکن بن جاتا ہے۔

انہوں نے گورنر انتظامیہ سے اس سلسلہ میں مداخلت کی درخواست کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.