بنگلور: بھارتی ریلوے بورڈ نے بنگلورو اور میسور کو جوڑنے والی ٹرین کا نام ٹیپو ایکسپریس سے بدل کر وڈیار ایکسپریس کر دیا ہے۔ نام کی تبدیلی کا اعلان میسور سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمان پرتاپ سمہا نے کیا۔ Railways Renamed Tipu Super Fast Express
-
BJP govt renamed Tippu Express to Wodeyar Express. Tipu irks BJP because he waged 3 wars against its British masters. Another train could have been named after Wodeyars. BJP will never be able to erase Tipu’s legacy. He scared British while alive & scares British slaves even now pic.twitter.com/vsFJi5fR1D
— Asaduddin Owaisi (@asadowaisi) October 9, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">BJP govt renamed Tippu Express to Wodeyar Express. Tipu irks BJP because he waged 3 wars against its British masters. Another train could have been named after Wodeyars. BJP will never be able to erase Tipu’s legacy. He scared British while alive & scares British slaves even now pic.twitter.com/vsFJi5fR1D
— Asaduddin Owaisi (@asadowaisi) October 9, 2022BJP govt renamed Tippu Express to Wodeyar Express. Tipu irks BJP because he waged 3 wars against its British masters. Another train could have been named after Wodeyars. BJP will never be able to erase Tipu’s legacy. He scared British while alive & scares British slaves even now pic.twitter.com/vsFJi5fR1D
— Asaduddin Owaisi (@asadowaisi) October 9, 2022
ٹرین کا نام تبدیل کرنے پر اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اویسی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ 'بی جے پی حکومت نے ٹیپو ایکسپریس کا نام بدل کر وڈیار ایکسپریس کر دیا ہے۔ بی جے پی ٹیپو سلطان سے حسد کرتی ہے کیونکہ انہوں نے انگریزوں کے خلاف تین جنگیں لڑی تھیں۔ کسی اور ٹرین کا نام وڈیار کے نام پر رکھا جا سکتا تھا۔ بی جے پی ٹیپو کی وراثت کو کبھی نہیں مٹا سکے گی۔ جب وہ زندہ تھے تو انگریزوں کو ڈراتے تھے اور آج انگریزوں کے غلاموں کو ڈرا رہے ہیں۔ Owaisi on Tipu Express Renamed
یہ بھی پڑھیں: Railways Renamed Tipu Super Fast Express ٹیپو ایکسپریس کا نام اب وڑیئر ایکسپریس کردیا گیا
ٹیپو ایکسپریس کا نام تبدیل کرنے پر ریاست میں بہت سے لوگوں نے حکومت کی مذمت کی۔ کرناٹک ریلوے ویدیکے کے لوکیش ٹی پی نے کہا کہ نام کی تبدیلی بے ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ ٹرین کا نام تبدیل کرنے سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ دیگر ایکسپریس ٹرینوں کے مقابلے میں ٹیپو ایکسپریس اپنے مختصر سفری وقت کی وجہ سے عوام میں مقبول رہی ہے۔ ایم پی پرتاپ سمہا نے فروری میں وزیر ریلوے اشونی ویشنو سے ملاقات کر کے درخواست کی تھی، اس کے ایک ماہ بعد ٹرین کا نام میں تبدیل کر دیا گیا۔