ETV Bharat / bharat

Jagan will Meet Modi: آندھراپردیش کے وزیراعلی جگن کی وزیراعظم مودی سے ملاقات آج

جگن موہن ریڈی وزیراعظم مودی سے ملاقات کریں گے اور ریاستی دارالحکومت امراوتی کی ترقی Development of Amaravati کی حکمت عملی،پولاورم پروجیکٹ کی تعمیر کے سلسلہ میں فنڈس کی منظوری Approval of Funds اور دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔

آندھراپردیش کے وزیراعلی جگن کی وزیراعظم مودی سے ملاقات آج

author img

By

Published : Jan 3, 2022, 4:34 AM IST

آندھراپردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی Andhra Pradesh CM YS Jagan Mohan Reddy پیر3جنوری کو دہلی کا دورہ Visit to Delhi کریں گے۔جگن،قومی دارالحکومت میں وزیراعظم مودی سے ملاقات کریں گے اور ریاستی دارالحکومت امراوتی کی ترقی کی حکمت عملی،پولاورم پروجیکٹ کی تعمیر کے سلسلہ میں فنڈس کی منظوری اور دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال Detailed Discussion کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:Rahul Gandhi on Present:'سال بدلاہے، حال بھی بدلو'

وزیراعلی وائی ایس جگن متحدہ آندھراپردیش کی تقسیم Partition of United Andhra Pradesh کے ذریعہ تلنگانہ کی تشکیل کے موقع پر موجودہ آندھراپردیش سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کے ضمن میں بھی وہ وزیراعظم کوتوجہ دلائیں گے۔ساتھ ہی وزیراعلی، ریاست کے مسائل پر وزیراعظم کو میمورنڈم بھی حوالے کریں گے۔ان کی ملاقات وزیراعظم کے علاوہ مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ اور ان کے دیگر کابینی رفقا سے بھی ہونے کی توقع ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.