ETV Bharat / bharat

ہوائی جہاز کا ایندھن پانچ فیصد مہنگا

author img

By

Published : May 16, 2021, 5:42 PM IST

اس ماہ دوسری مرتبہ ہوائی جہاز کے ایندھن کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ اس سے قبل یکم مئی کو یہ سات فیصد کے قریب مہنگا ہوا تھا۔

Aircraft fuel
ہوائی جہاز

ہوائی جہاز کے ایندھن کی قیمت میں آج سے پانچ فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس سے قومی دارالحکومت میں اس کی قیمت 65 ہزار روپے فی کلو لیٹر کے قریب پہنچ گئی ہے۔ اس ماہ میں دوسری مرتبہ ہوائی جہاز کے ایندھن کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ اس سے قبل یکم مئی کو یہ سات فیصد کے قریب مہنگا ہوا تھا۔

ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں 16 مئی کے بعد سے ہوائی جہازوں کے ایندھن کی قیمت 3080.25 روپے یعنی 4.99 فیصد اضافے سے 64770.53 روپے فی کلو لیٹر تک پہنچ گئی ہے۔ دو بار میں اس کی قیمت میں 6965.25 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

اسی طرح ممبئی میں ہوائی جہاز کا ایندھن 3094.12 روپے یعنی 5.17 فیصد مہنگا ہوا ہے اور اتوار سے اس کی قیمت 62917.02 روپے فی کلو لیٹر ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اقتدار میں بنے رہنے کے لیے اشتہار ضروری: رپورٹ

کولکاتا میں یہ 2650.12 روپے یعنی چار فیصد اور چنئی میں یہ 3،279.05 روپے یعنی 5.20 فیصد مہنگا ہو گیا ہے۔ کولکاتا میں اب اس کی قیمت 68895.86 روپے اور چنئی میں 66374.41 روپے فی کلو لیٹر تک پہنچ گئی ہے۔

ہوائی جہاز کے ایندھن کی قیمتوں کا ہر پندرہ دن میں جائزہ لیا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.