ETV Bharat / bharat

امریکہ میں سڑک حادثہ ، 10 ہلاک - albama accident

امریکی ریاست الباما میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں 10 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 9 بچے اور ایک بالغ شخص شامل ہیں۔ حادثہ میں ایک ہائی پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

امریکہ میں سڑک حادثہ ، 10 ہلاک
امریکہ میں سڑک حادثہ ، 10 ہلاک
author img

By

Published : Jun 21, 2021, 5:56 AM IST

ریاست کے پولیس سربراہ نے کہا کہ اس علاقہ میں پہلے کبھی بھی اتنا بڑا حادثہ پیش نہیں آیا۔ حادثہ کے بعد گاڑیوں میں آگ لگ گئی جس کے سبب مزید ہلاکتیں ہوئیں۔

امریکہ میں سڑک حادثہ ، 10 ہلاک
امریکہ میں سڑک حادثہ ، 10 ہلاک

امریکی ریاست الباما میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں 10 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 9 بچے اور ایک بالغ شخص شامل ہیں۔ حادثہ میں ایک ہائی پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

اطلاعات کے مطابق حادثہ کی وجہ طوفان ہے جو شدید بارش کے ساتھ ریاست میں جاری تھا۔ ہلاک شدہ بچوں کی عمریں 4 تا 17 سال بتائی جارہی ہیں۔ اس حادثہ میں 15 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.