ابھرتی ہوئی فنکارہ 'صاحبہ ارشاد' - شوق کو پورا کرنے کے لئے کافی محنت و مشقت کرتی ہیں
🎬 Watch Now: Feature Video
جموں و کشمیر سے آئے روز ایک نہ ایک فنکار ابھر رہا ہے۔ اس کی ایک تازہ مثال ضلع اننت ناگ کے بجبہاڈہ میں دیکھنے کو ملتی ہے۔ یہاں سے تعلق رکھنے والی صاحبہ ارشاد سولہ برس کی ہیں۔ ان کی دلچسپی مصوری اور انگریزی نظم لکھنے میں ہے۔ ان کی چھوٹی چھوٹی کوششوں سے اندازہ لگتا ہے کہ وہ آگے چل کر ایک بڑی فنکارہ بنیں گی۔
Last Updated : Oct 3, 2020, 7:02 PM IST