بڑا انکشاف: بزرگوں کا پنشن نوجوان ہضم کر لیتے ہیں - اترپردیش نیوز
🎬 Watch Now: Feature Video
ریاست اترپردیش کے امروہہ ضلع کی تحصیل حسن پور کے گاؤں فتح پور کھادر میں بزرگوں کو دیے جانے والے پنشن میں بدعنوانی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس گاؤں میں بزرگوں کو دی جانے والی پنشن محکمہ کی جانب سے نوجوانوں کو دی جارہی ہے۔ اب معاملہ سامنے آنے کے بعد اس معاملے کی تفتیش کی بات کی جارہی ہیں۔