گیا: پرندوں کے انوکھے شیدائی حفیظ الرحمن خان

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Aug 9, 2021, 10:41 PM IST

شہر گیا میں واقع محلہ شبلی کالونی میں کرائے کے مکان کو پروفیسر حفیظ الرحمن خان نے پرندوں کا آشیانہ بنا دیا ہے۔ حفیظ الرحمن خان پرندوں کے تحفظ کو لیکر ذاتی طور پر کام کرتے ہیں، وراثت میں ملے بچپن کے شوق کو شہر میں بھی قائم رکھتے ہوئے گھر میں ہی دو سو سے زائد کبوتروں، بٹیروں اور دوسرے پرندوں کو رکھ کر دیکھ بھال کرتے ہیں۔ بہار کے شہر گیا میں چھیا سٹھ سالہ ایک شخص " پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمن خان" جو پرندوں کا شیدائی ہے، اسے پرندوں سے انوکھی محبت ہے، ملازمت میں رہ کر اور سبکدوشی کے بعد بھی کبوتر، فاختہ، بٹیر اور گوریا سمیت کئی طرح کے پرندوں کے تحفظ اور اس کی دیکھ بھال میں لگے ہوئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.