کشمیری ہانگل نظر آنے پر مقامی لوگوں میں خوشی - کشمیر نیوز
🎬 Watch Now: Feature Video
وادی کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل کے ناراناگ کنگن علاقے میں حال ہی میں چھ سے آٹھ کشمیری ہانگل دیکھے گئے تھے، جس کے بعد مقامی لوگوں کے ساتھ۔ ساتھ ضلع انتظامیہ میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔