تیندوے اور بلی کا آمنا سامنا، دیکھیں ویڈیو - fight between leopard and cat in the wall
🎬 Watch Now: Feature Video
تیندوے کو دیکھ کر ہر کسی کے ہوش اڑ جاتے ہیں۔ انسانوں سے لے کر جانوروں تک بھاگ کھڑے ہوتے ہیں۔ لیکن مہاراشٹر کے ضلع ناسک سے ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جسے دیکھ کر آپ سوچ میں پڑجائیں گے۔ ناسک میں تیندوے اور بلی کے کنویں میں گرنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بلی کس طرح تیندوے کا سامنا کررہی ہے۔
Last Updated : Sep 8, 2021, 2:54 PM IST