جموں و کشمیر جنہم میں جائے، کیا بتائیں، فاروق عبداللہ - دفعہ 370 فیصلہ

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 12, 2023, 6:00 PM IST

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ و نیشنل کانفرنس کے سربراہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے منگل کے روز دفعہ 370 کی منسوخی پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بارے میں غصے میں کہا کہ جموں و کشمیر کو جہنم میں جانے دو۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو دھوکہ دیا گیا، لوگوں کے دلوں کو جیتنے ہیں، کیسے جیتوں گے لوگوں کے دل۔ جب ایسی حرکتیں کریں گے تو آپ کیسے جیتیں گے۔اگر آپ لوگوں کو دور دھکیلنے کے لیے ایسی حرکتیں کریں گے تو آپ کیسے جیتیں گے۔ واضح رہے کہ فاروق عبداللہ کا یہ بیان غصے میں آیا جب ایک رپورٹر نے انہیں آرٹیکل 370 کیس کے فیصلے میں ردعمل جانے کی کوشش کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.