جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں تاخیر، گونج پارلیمنٹ تک پہنچی - ڈاکٹر فاروق عبداللہ

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 5, 2023, 7:51 PM IST

Updated : Dec 5, 2023, 11:01 PM IST

پارلیمنٹ کا سرمائی آجلاس آج دوسرے روز بھی جاری ہے ۔ممبر پارلیمنٹ نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ سمیت حزب اختلاف کے رہنما ادھیر رجن چودھری نے جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات میں تاخیر کے حوالے سے پرسر اقتدار بی جے پی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیا۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں سنہ 2014 میں اسمبلی انتخابات منعقد کئے گئے تھے جس کے بعد پی ڈی پی اور بی جے پی نے مخلوط حکومت بنائی تھی لیکن 19 جون سنہ 2018 میں بی جے پی نے پی ڈی پی سے حمایت واپس لے لی تھی، اس وقت پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی ریاست کی وزیراعلیٰ تھیں۔ تب سے آج تک جموں و کشمیر میں صدر راج نافذ ہے اور یہاں ایل جی انتظامیہ کام کر رہا ہے۔

Last Updated : Dec 5, 2023, 11:01 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.