JKAS 2021 Results راجوری کی مہوش ملک نے جے کے اے ایس امتحان میں کامیابی حاصل کی - مہوش ملک کے اے ایس امتحان میں کامیاب

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jan 21, 2023, 9:40 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:39 PM IST

راجوری:جموں و کشمیر ایڈمنسٹریٹو سروس (جے کے اے ایس) کے امتحانات کے نتائج کا اعلان گزشتہ روز جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن کیا ۔ مسابقہ جاتی امتحان کے فائلز میں کل 648 امیدوار تھے،جن میں 148 امیدوراں کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔میگھا گپتا نے اس امتحان میں اول مقام حاصل کیا۔ وہیں سرحدی ضلع راجوری کے دوردراز علاقہ کی مہوش ملک نامی امیدوار نے بھی کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ  آئی اے ایس آفیسر بننے کا خواب دیکھتی ہے اور اس کی پہلی کڑی کے تحت انہوں نے جموں وکشمیر کے مشکل ترین امتحانات جے کے اے ایس  میں کامیابی حاصل کی۔

Last Updated : Feb 3, 2023, 8:39 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.