ETV Bharat / state

All India Mushaira Organized in Lucknow: لکھنؤ میں کل ہند مشاعرے کا اہتمام - اردو اکادمی اترپردیش کا مشاعرہ

ڈالی گنج علاقے میں واقع کنونشن سینٹر میں کل ہند مشاعرہ منعقد کیا گیا جس میں مہمان شعراء کے علاوہ میزبان مقامی شعراء نے بھی اپنا کلام پیش کیا۔ All India Mushaira Organized in Lucknow

لکھنؤ میں کل ہند مشاعرے کا اہتمام
لکھنؤ میں کل ہند مشاعرے کا اہتمام
author img

By

Published : Jul 4, 2022, 1:20 PM IST

لکھنؤ: اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں کل ہند مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا یہ مشاعرہ اردو اکادمی کے مالی تعاون سے منعقد ہوا Mushaira of Urdu Academy Uttar Pradesh جس میں ملک کے نامور شعراء نے شرکت کی۔ لکھنؤ کے ڈالی گنج علاقے میں واقع کنونشن سینٹر میں مشاعرے کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت اننت اوجھا کررہے تھے جب کہ نظامت اسماعیل نظر کررہے تھے۔ شعرا میں جمشید فیض آبادی، اندان انم، کویتا شاہین اور طارق قمر سمیت درجنوں شعرا نے اپنا کلام پیش کیا۔ سب سے پہلے انا دہلوی نے حب الوطنی پر مشتمل ایک کلام پیش کیا جس پر سامعین نے واہ واہ کی آواز بلند کی۔ All India Mushaira Organized in Lucknow

لکھنؤ میں کل ہند مشاعرے کا اہتمام
لکھنؤ میں کل ہند مشاعرے کا اہتمام
لکھنؤ میں کل ہند مشاعرے کا اہتمام
یہ بھی پڑھیں:

اس میں مہمان خصوصی یوپی حج اوقاف کے وزیر مملکت دانش ازاد انصاری و اترپردیش اقلیتی کمیشن کے چئیرمین اشفاق سیفی سمیت متعدد سرکردہ شخصیات موجود رہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.