ETV Bharat / state

Tehsildar Among 4 Injured In Scuffle : راجوری میں جھگڑے کے دوران تحصیلدار سمیت 4 افراد زخمی - ریونیو اہلکاروں اور مقامی باشندوں کے درمیان ہوئی تکرار جھڑپ میں تبدیل

عہدیداروں نے بتایا کہ ضلع راجوری کے سندربنی علاقے میں مقامی لوگوں اور تحصیلدار کے درمیان کسی بات پر زبانی تکرار کے بعد ہاتھا پائی ہوئی جس کے بعد تحصیلدار پر مبینہ طور حملہ کیا گیا، Tehsildar Injured During Scuffle in Rajouriجس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔

author img

By

Published : Apr 14, 2022, 12:51 PM IST

راجوری ضلع کے سندر بنی علاقے میں ریونیو اہلکاروں اور مقامی باشندوں کے درمیان ہوئی تکرار جھڑپ میں تبدیل ہوئی، جس میں تحصیلدار سمیت کم از کم چار افراد زخمی ہو گئے۔ Tehsildar among 4 injured in scuffle عہدیداروں نے بتایا کہ سندربنی کے کچھ مقامی لوگوں اور تحصیلدار کے درمیان کسی بات پر زبانی تکرار کے بعد ہاتھا پائی ہوئی جس کے بعد تحصیلدار پر مبینہ طور حملہ کیا گیا۔ Tehsildar Injured During Scuffle in Rajouriجس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا، حملہ میں کچھ مقامی لوگ بھی زخمی ہوئے ہیں۔

مقامی باشندوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ تحصیلدار نے ایک مقامی شخص کے ساتھ بدتمیزی کی جس سے صورتحال خراب ہو گئی۔ Tehsildar Injured During Scuffle in Rajouriسینئر سپرانٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) راجوری محمد اسلم نے کہا کہ معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔ ڈی سی راجوری وکاس کنڈل کے مطابق پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے جبکہ انتظامیہ بھی حقیقت کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقات کر رہی ہے۔

دریں اثناء، زخمی تحصیلدار کو خصوصی علاج و معالجہ کے لیے جموں ریفر کر دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.