پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ وشبگ علاقے میں ایس بی آئی برانچ پر نامعلوم مسلح افراد نے ایک گرنیڈ پھینکا جو نہیں پھٹا۔Grenade Hurled In Pulwama تفصیلات کے مطابق آج شام پانچ بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ایس بی آئی برانچ پلوامہ کی حفاظت پر مامور سی آر پی ایف کے بنکر پر گرینیڈ پھینکا جو نشانہ سے چوک جانے کی وجہ سے ایس بی آئی کی چھت پر جاگر اور پھٹا بھی نہیں۔
مزید پڑھیں:
وہیں سی آر پی ایف، پولیس، اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مل کر اس گرینیڈ کو ناکارہ بنایا اور اس کو اپنے ساتھ لے گئے۔