ETV Bharat / state

BJP Leader Visits Rahmoo Pulwama: بی جے پی لیڈر کا ضلع پلوامہ کے رہمو علاقے کا دورہ - Pulwama BJP

بی جے پی لیڈر نذیر احمد BJP Leader Nazir Ahmad نے رہمو، پلوامہ کے دورے کے دوران BJP Leader Visits Rahmoo Pulwamaکہا کہ لوگوں کو پینے کا صاف پانی سپلائی نہیں کیا جا رہا جس کے حوالے سے وہ جلد متعلقہ محکمہ کے ساتھ بات کریں گے۔

BJP Leader Visits Rahmoo Pulwama: بی جے پی لیڈر کا ضلع پلوامہ کے رہمو علاقے کا دورہ

author img

By

Published : Dec 9, 2021, 4:41 PM IST

بی جے پی لیڈر نذیر احمد BJP Leader Nazir Ahmadنے جنوبی کشمیر South Kashmirکے ضلع پلوامہ کے رہمو علاقے کا دورہ کیاBJP Leader Visits Rahmoo Pulwama، جہاں انہوں نے لوگوں کو درپیش مسائل کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔

BJP Leader Visits Rahmoo Pulwama: بی جے پی لیڈر کا ضلع پلوامہ کے رہمو علاقے کا دورہ

دورہ کے دوران رہمو علاقے کے لوگوں نے بی جے پی لیڈر کے سامنے کئی مسائل رکھے اور ان مسائل کا ازالہ کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

مقامی لوگوں نے بنیادی ضروریات Lack of Basic Facilities- سڑک، پانی، بجلی سمیت دیگر مسائل کی جانب بی جے پی لیڈر کی توجہ مبذول کرائی۔

اس موقع پر بی جے پی لیڈر نذیر احمد نے کہا کہ ’’رہمو علاقے میں پانی کی سپلائی انتہائی خستہ Water Scarcity in Rahmooہے۔ لوگوں کو بجلی اور سڑک جیسی بنیادی ضروریات کے تئیں بھی کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔‘‘

مزیر پڑھیں: پلوامہ: بی جے پی کی ڈسٹرکٹ ورکنگ کمیٹی کا اجلاس

انہوں نے کہا کہ علاقے کے لوگوں کو پینے کا صاف پانی سپلائی نہیں کیا جا رہا جس کے حوالے سے وہ متعلقہ محکمہ کے ساتھ بات کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ علاقے کے دیگر مسائل انتظامیہ کی نوٹس میں لاکر عوام کو جلد سے جلد راحت پہنچانے کی پوری کوشش کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.