ETV Bharat / state

Poonch LOC Infiltration Press Conference پونچھ دراندازی میں بھاری مقدار میں ہتھیار برآمد، بریگیڈیئر راجیش بشت - فوجی پرس کانفرنس پونچھ دراندازی

فوج نے گزشتہ روز پونچھ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ایک درانداز کو ہلاک کیا ہے۔ درانداز کے قبضے بے بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود برآمد ہوا ہے۔Poonch LOC Infiltration Press Conference

poonch infiltration
poonch infiltration
author img

By

Published : Nov 4, 2022, 10:17 PM IST

پونچھ: سرحدی ضلع پونچھ کے ایل اور سی میں فوج نے گزشتہ روز دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ فوج نے جوانی کارروائی کرتے ہوئے ایک پاکستانی درانداز کو ہلاک کیا ہے۔ہلاک ہوئے درنداز کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ وبارود اور منشیات برآمد ہوئے ہے۔ Infiltration bid Foiled In Poonch

نچھ دراندازی میں بھاری مقدار میں ہتھیار برآمد، بریگیڈیئر راجیش بشت

فوج نے آج پونچھ میں اس حوالے سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ پریس کانفرنس میں پونچھ بریگیڈ کے کمانڈر بریگیڈیئر راجیش بشت نے کہا کہ جمعرات کے روز ایل او سی کے نکار کورٹ علاقہ میں تقربیاً ساڑے نو بجے لائن آف کنٹرول پر تعینات الرٹ فوج کو مشکوک حرکت نظر آئی۔فوجی افسر کے مطابق پٹانی ملبوسات میں تیں درانداز بھارتی حدود میں آنے کی کوشش کر رہے تھے۔ تاہم متحرک اہلکاروں نے اُنہیں للکارا جس دوران شدید گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں تینوں درانداز زخمی ہوئے ہیں۔ Poonch LOC Infiltration Press Conference

poonch infiltration
poonch infiltration

فوجی افسر نے کہا کہ فائرنگ کا تبادلہ رکنے کے بعد فوج نے وسیع العریض علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔علاقہ پتھرالی تھا اور اس میں سرچ آپریشن کرنا مشکل بھرا کام تھا۔تلاشی کارروائی کے دوران فوج نے ایک پاکستانی درانداز کی لاش برآمد کی گئی ہے۔ فوج نے تلاشی کارروائی کے دوران خون کے نشان بھی دیکھے ہے جو ایل اور سی کے اور جارہے تھے۔ Brigadier Rajesh Bisht On Poonch Infiltration

poonch infiltration
poonch infiltration

مزید پڑھیں: Infiltration Bid Foiled In Poonch پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک درانداز ہلاک، آپریشن جاری

بریگیڈیئر راجیش بشت نے کہا کہ تلاشی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے دو اے 74 رائفل ، چار میگزین،43 گولیوں کے راؤنڈ ایک چائینز پستول، سات راؤنڈ اور ایک میگزین برآمد ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ فوج نے اس کے علاوہ ایک کلیمور مائن کے ساتھ کیبل اور بیٹری، ایک ایس ایم جی میگزین، ایک بیگ ، ایک پاؤچ، پاکستان میں تیار کردہ سگریٹ کا پیکٹ لائٹر اور ایک ممنوعہ مواد منشیات برآمد کیا ہے۔

فوجی افسر نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے چوکس ہوکے پونچھ سیکٹر میں دراندازی کی ایک بڑی کوشش کو کامیابی کے ساتھ ناکام بنا دیا ہے۔

بتادیں کہ 26 اکتوبر کو ٹنگڈار سیکٹر اور اور 31 اکتوبر کے روز کرناہ سیکٹر میں فوج نے دراندازی کی کوششوں کے دوران دو غیر ملکی ملی ٹینٹوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔infiltration bid Foiled In Kupwara

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.