ETV Bharat / state

اسپتال میں ایمبولنس اسٹینڈ کا افتتاح - ایمبولینس پارکنگ کرنے کا نظام اورنگ آباد میں[

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کے سرکاری اسپتال میں ایمبولنس اسٹینڈ کا افتتاح سابق رکن پارلیمان چندر کانت کھیرے نے کیا۔

ایمبولینس اسٹینڈ کا افتتاح
author img

By

Published : Sep 19, 2019, 6:19 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 5:49 AM IST

دراصل وارڈ کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں گزشتہ بیس برسوں سے ایمبولنس پارکنگ کرنے کا نظام نہیں تھا جس کی وجہ سے ایمبولنس والوں کو پولیس والے اور گھاٹی ہسپتال کے افسران پریشان کرتے تھے۔

اس معاملہ کو لے کر ایمبولنس والوں نے شیوسینا کے ٹریفک شاکھا کے ضلع صدر عثمان پٹھان سے شکایت کی جس کے بعد عثمان پٹھان اور پارٹی کے اعلیٰ عہدیداران و سابق رکن پارلیمان چندر کانت کھیرے اور اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے میئر نندکمار گوڑلے نے ہسپتال محکمہ سے بات چیت کی۔

بات چیت کے بعد ایمبولنس والوں کو پارکنگ کے لیے ایک جگہ دی گئی۔

ایمبولینس اسٹینڈ کا افتتاح

پارکنگ کی جگہ کا افتتاح سابق رکن پارلیمان کے ہاتھوں عمل میں آیا۔

ایمبولنس والوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے رکن پارلیمان اور میئر کی گل پوشی کی اور شکریہ ادا کیا۔

عثمان پٹھان کا کہنا ہے کہ 'جو بھی ہسپتال میں ایمبولنس پارکنگ کی پریشانی ہو رہی ہے وہاں پر ہسپتال انتظامیہ سے بات کر کے ایمبولنس پارکنگ کی جگہ طے کریں گے۔'

اب دیکھنے والی یہ بات ہوگی کہ 'پارکنگ کی جگہ' ایمبولنس چلانے والوں کے لیے کتنا کارگر ثابت ہوتی ہے۔

Intro:اورنگ آباد کے سرکاری اسپتال گھٹی میں ایمبولینس اسٹینڈ کا افتتاح سابق رکن پارلیمنٹ چندر کانت کھیرے کے ہاتھوں عمل میں آیا.

Body:جھوٹ وارڈ کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں پچھلے بیس سالوں سے ایمبولینس پارکنگ کرنے کے لئے نظام نہیں تھا جس کی وجہ سے ایمبولینس والوں کو پولیس والے اور گھاٹی ہسپتال کے افسران پریشان کرتے تھے جس کے بعد ایمبولینس والوں نے شیوسینا کے شعبہ ٹریفک کے ضلع صدر عثمان پٹھان سے شکایت کی جس کے بعد عثمان پٹھان نے اپنی پارٹی کے اعلیٰ عہدیداران کو ایمبولینس والوں کی مشکلات بتائیں جس کے بعد سابق رکن پارلیمنٹ چندر کانت کھیرے اور اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے میئر نندکمار گوڑلے نے ہسپتال محکمہ سے بات چیت کی اور ایمبولینس والوں کو پارکنگ کے لیے ایک جگہ مقرر کی جس کے بعد پارکنگ کی جگہ کا افتتاح سابقہ روکن پرلیمنٹ کے ہاتھوں عمل میں آیا ایمبولینس والوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے رکن پارلیمنٹ اور میئر کی گل پوشی کی اور شکریہ ادا کیا.
عثمان پٹھان کا کہنا ہے کہ جو بھی اسپتال میں ایمبولینس پارکنگ کی پریشانی ہو رہی ہے وہاں پر ہسپتال انتظامیہ سے بات کر کے ایمبولینس پارکنگ کی جگہ کرینگے.

بایٹ.....
چندر کانت کھیرے...
سابق رکن پارلیمنٹ....

بایٹ....
عثمان پٹھان....
شیوسینا کے شعبہ ٹریفک کے ضلع صدر....

Conclusion:اب دیکھنے والی یہ بات ہوگی یہ شیوسینا کے ٹریفک شعبہ ایمبولینس چلانے والوں کے لیے کتنا کارگر ثابت ہوتا ہے
Last Updated : Oct 1, 2019, 5:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.