جموں کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں آج پی ڈی پی لیڈر وحید الرحمٰن پرا کو نیشنل انویسٹیگیشن ایجنسی کی طرف سے جموں کے قومی تحقیقاتی ایجنسی کے کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں انہیں این ای اے جج سندیپ گھپتا نے 15 دنوں کے لئے ریمانڈ میں رکھنے کا حکم دیا۔
بتادیں کہ وحید الرحمٰن پرا کو دہلی کی ایک عدالت میں کل پیش کیا گیا جس نے اسے جموں میں پیش کرنے کے لیے ٹرانزٹ ریمانڈ دیا ہے۔ جس کے بعد آج انہیں جموں کی این آئی اے عدالت میں پیش کیا گیا ۔
واضح رہے کہ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے )نے 25 نومبر کو پی ڈی پی رہنما اور یوتھ ونگ کے صدر وحید الرحمن پرا کو گرفتار کر لیا تھا۔ اس سے قبل این آئی اے نے دو روز تک معطل ڈی ایس پی دیویندر سنگھ معاملے میں وحید پرا سے پوچھ گچھ کی تھی۔
وحید الرحمٰن پرا 15 دن کی ریمانڈ میں - kashmir latest
پی ڈی پی یوتھ ونگ کے صدر وحید الرحمان کو گزشتہ روز گرفتار کر لیا تھا اور آج انہیں این آئی اے عدالت میں پیش کیا گیا۔
![وحید الرحمٰن پرا 15 دن کی ریمانڈ میں وحید الرحمٰن پرا 15 دن ریمانڈ میں رہے گا](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-9682980-376-9682980-1606470646253.jpg?imwidth=3840)