ETV Bharat / state

Road Accident In Doda ڈوڈہ میں دو الگ الگ سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک - district hospital doda

ضلع ڈوڈہ میں دو الگ الگ سڑک حادثوں میں دو افراد کے ہلاک جبکہ ایک کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ہلاک ہونے والوں کی لاش کو قانونی لوزمات پورے کرنے کے بعد لواحقین کے سپرد کر دیا گیا ہے۔Road Accident In Doda

road-accidents-kills-two-persons-killed-in-doda
ڈوڈہ میں دو الگ الگ سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک
author img

By

Published : Oct 29, 2022, 9:49 PM IST

ڈوڈہ: جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں دو الگ الگ سڑک حادثوں میں دو افراد کے ہلاک جبکہ ایک خاتون کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔Road Accident In Doda

تفصیلات کے مطابق آج شام تقربیاً 5 بجے ڈوڈہ کے گرڈ سٹیشن کے قریب ایک گاڑی ڈرائیوڑ کے قابو سے باہر ہوکر دریائے چناب میں جا گری۔ بتایا جارہا ہے کہ گاڑی تقربیاً 250 سے 300 فٹ نیچے گر گئی۔

ڈوڈہ میں دو الگ الگ سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک

پولیس اور مقامی لوگوں نے ریسکیو آپریسش شروع کر کے گاڑی میں سوار دونوں خواتین کو زخمی حالت میں ضلع ہسپتال ڈوڈہ منتقل کیا گیا۔زخمیوں میں 27 سالہ صائمہ بانو ہسپتال پہنچتے ہی دم توڑ دیا جبکہ 32 سالہ خاتوں سمیرا بیگم کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔

وہیں دوسرے اور ایک سڑک حادثہ میں ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہوا ہے۔ پولیس نے دونوں معاملات کی نسبت سے کیس درج کر کے تفتیش شروع کی ہے۔ لاشوں کو قانونی لوزمات پورے کرنے کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: Uri Road accident: اوڑی میں سڑک حادثہ، نو افراز زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.