ETV Bharat / state

Indian Army Hosts Iftar Party: فوج کی جانب سے ڈوڈہ میں افطار پارٹی کا اہتمام - ڈوڈہ میں افطار پارٹی کا اہتمام

ماہ رمضان المبارک کی رحمتیں و برکتیں جاری ہیں۔ دنیا بھر میں اہل ایمان ماہ رمضان کے روزہ رکھنے اور دیگر فرائض کی ادائیگی میں مشغول ہیں۔۔Ramadan Celeberation at Arnora

فوج کی جانب سے ڈوڈہ میں افطار پارٹی کا اہتمام

author img

By

Published : Apr 22, 2022, 4:17 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے ارنوڑا علاقہ میں گزشتہ شام رمضان کے موقع پربھارتی فوج نےافطار پارٹی کا اہتمام کیا - جس میں میجر جنرل آجے کمار نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی - اسکے علاوہ افطار پارٹی میں میڈیا اور دوسری تنظیم کے افراد نے بھی شرکت کی- ہندو اور مسلمان طبقے کے افراد نے مل کر افطار پارٹی کا انعقاد کیا۔ اس پارٹی کا مقصد یہ تھا کہ جتنے بھی مذہب کے لوگ اس ملک میں ہے ان کو ایک دوسرے کے تہوار میں شامل ہو کر تہواروں کی رونق بڑھانی چاہئے تاکہ آپس میں بھائی چارہ ہمیشہ بر قرار رہے ۔Indian Army Hosts Iftar Party

فوج کی جانب سے ڈوڈہ میں افطار پارٹی کا اہتمام

واضح رہے کہ ماہ رمضان المبارک کی رحمتیں و برکتیں جاری ہیں۔ دنیا بھر میں اہل ایمان ماہ رمضان کے روزہ رکھنے اور دیگر فرائض کی ادائیگی میں مشغول ہیں۔ واضح رہے کہ دنیا بھر میں پھیلے کووڈ-19 وبا کی وجہ سے دو سال مساجد بند رہیں اور ماہ رمضان میں گلی محلوں کی رونقیں جیسے چھپ سی گئی تھیں، لیکن اس مرتبہ ایک بار پھر پورے ملک سمیت جموں و کشمیر میں بھی ماہ مقدس کی رونقیں لوٹ آئی ہیں۔ Ramadan Celeberation at Arnora

یہ بھی پڑھیں : Unique Iftar Party in Indore: اندور میں منفرد انداز میں افطار پارٹی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.