ETV Bharat / state

Encounter in Sopore Baramulla: سوپور تصادم میں دو مقامی عسکریت پسند ہلاک - etv bharat urdu khabar

سوپور کے ٹولیبل علاقے میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہوئے تصادم میں دو مقامی عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ Encounter in Sopore Baramulla

Encounter in Sopore Baramola
Encounter in Sopore Baramola
author img

By

Published : Jun 21, 2022, 6:38 AM IST

Updated : Jun 22, 2022, 10:30 AM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے ٹولیبل علاقے میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان آج الصبح تصادم شروع ہوا تھا۔ تصادم میں دو مقامی عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ ہلاک شدہ عسکریت پسندوں کے قبضے سے دو اے 47 رائفل اور میگزین برآمد ہوئے ہیں۔ Encounter in Sopore Baramulla۔ اس حوالے سے ایس ایس پی سوپور شبیر نواب نے میڈیا سے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ سوپور کے ٹولیبل علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان ہوئے تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔

ضلع بارہمولہ کے سوپور کے ٹولیبل علاقے میں انکاؤنٹر، ایک عسکریت پسند ہلاک
کوثر عرفات نمائندہ ای ٹی وی بھارت اردو

خبر کے مطابق دونوں عسکریت پسند جنوبی کشمیر کے رہنے والے تھے اور کافی وقت سے علاقہ میں سرگرم تھے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ہلاک عسکریت پسندوں کے قبضے سے دو اے کے 47 رائفل اور تین میگزین برآمد کیے گئے ہیں۔ بتادیں کہ سکیورٹی فورسز کو سوپور کے ٹولیبل علاقہ میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی ، جس کے بعد فوج ، پولیس، اور سی آر پی ایف نے کارروائی کرتے ہوئے علاقہ کا محاصرہ کیا اور تلاشی آپریسن شروع کیا۔

سوپور تصادم میں دو مقامی عسکریت پسند ہلاک

جونہی سکیورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کیا کہ علاقہ میں چھپے عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر اندھا دھند گولیاں چلائی جس کے بعد فائرنگ کے تبادلہ نے علاقہ میں انکاؤنٹر کی صورت اختیار کی۔

ضلع بارہمولہ کے سوپور کے ٹولیبل علاقے میں انکاؤنٹر، دو عسکریت پسند ہلاک

Last Updated : Jun 22, 2022, 10:30 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.