ETV Bharat / state

Power Scenario In Kashmir بجلی کی غیر ضروری کٹوتی سے عوام پریشان

سردیوں کے ایام شروع ہوتے ہی وادی کشمیر میں بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ شروع ہوا۔ بجلی کی غیر ضروری کٹوتی سے نہ صرف عام لوگوں بلکہ مختلف کاروبار سے وابستہ اور دکانداروں کو بھی گونا گو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔Power Scenario In Kashmir

unscheduled power cuts irks anantnag residents
بجلی کی غیر ضروری کٹوتی سے عوام پریشان
author img

By

Published : Nov 10, 2022, 8:37 PM IST

اننت ناگ: وادی کشمیر میں سردیاں شروع ہوتے ہی بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے شہرو دیہات اور دورافتادہ علاقوں میں بجلی کی ناقص فراہمی کو لیکر عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔unscheduled power cuts irks anantnag residents

بجلی کی غیر ضروری کٹوتی سے عوام پریشان

آبی ذخائر سے مالامال جموں وکشمیر بالخصوص وادی میں بجلی سپلائی کی جو صورتحال پائی جاتی ہے وہ حیران کن ہے کیونکہ بجلی پروجیکٹوں اور بجلی پیداوار کے لحاظ سے این ایچ پی سی کیلئے یہاں کے آبی ذخائر کا ایک اہم کردار ہے۔Power Projects In Kashmir

صارفین کا کہنا ہے کہ بروقت بجلی فیس ادا کرنے کے باوجود انہیں شدید سردیوں کے عیام کے دوران بجلی کی معقول سپلائی فراہم نہیں کی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے انہیں کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ unscheduled power cuts In kashmir

مزید پڑھیں: Winter Preparations In Kashmir وادی کے لوگ موسم سرما کی تیاریوں میں مصروف

ضلع اننت ناگ کے لوگوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی ناقص سپلائی سے ان کے بچوں کی تعلیم بھی متاثر ہو رہی ہے۔ برقی رو کی عدم دستیابی کے سبب ان کے بچے اچھی طرح پڑھائی نہیں کر پا رہے ہیں۔ وہیں خاص کر شام کے اوقات کے دوران بجلی کی آنکھ مچولی سے عام عوام کو کافی دقتیں پیش آرہی ہیں۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ بجلی کی غیر ضروری کٹوتی سے نہ صرف عام لوگوں بلکہ مختلف کاروبار سے وابستہ اور دکانداروں کو بھی گونا گو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔انہوں نے انتظامیہ سے بلا خلل بجلی کی سپلائی کو یقینی بنانے کا پُر زور مطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: NC Slams Manoj Sinha برقی رو فراہم کرنے میں متعلقہ محکمہ ہورہا ہے ناکام، این سی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.