ETV Bharat / state

IUST Organised Free Medical Camp : اسلامک یونیورسٹی کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Jun 4, 2022, 10:07 AM IST

کیمپ کے دوران مفت میڈیکل چیک اپ اور بیس لائن انویسٹی گیشن کئے گئے جو IUST کی میڈیکل آفیسر ڈاکٹر زاہدہ رسول اور ان کی ٹیم نے کئے اور مریضوں میں مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیں۔ Medical camp in Awantipora

اسلامک یونیورسٹی کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

اونتی پورہ : مقامی آبادی کو زیادہ سے زیادہ ممکنہ فائدہ فراہم کرنے کے اپنے مشن کو مدنظر رکھتے ہوئے، آفس آف کمیونٹی کنیکٹ اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (IUST)اونتی پورہ نے IUST کے ہیلتھ سنٹر اور نیو بائیو کیئر کلینیکل لیبارٹری کے تعاون سے، اونتی پورہ نے ایک مفت طبعی کیمپ کا انعقاد کیا۔Medical camp in Awantipora

کیمپ کے دوران مفت میڈیکل چیک اپ اور بیس لائن انویسٹی گیشن کئے گئے جو IUST کی میڈیکل آفیسر ڈاکٹر زاہدہ رسول اور ان کی ٹیم نے کئے اور مریضوں میں مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیں۔ کوآرڈینیٹر، کمیونٹی آؤٹ ریچ شازانہ اندرابی کے مطابق 'اس کیمپ کے دوران 100 سے زائد مریضوں (مرد/خواتین/بچوں) کا معائنہ کیا گیا'۔Medical camp at IUST
عوام نے یونیورسٹی کی ٹیم کو قریبی علاقے میں اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام کرنے پر سراہا، اور امید ظاہر کی کہ ایسے پروگرام مستقبل میں بھی جاری رہیں گے۔Distrubution of Free Medicines

یہ بھی پڑھیں : IUST Holds Fare in Campass: آئی یو ایس ٹی شعبہ منیجمنٹ اسٹیڈیز نے تربیتی میلے کا انعقاد کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.