ETV Bharat / city

Specially abled Persons Camp Held In Budgam: مخصوص افراد کے لیے بڈگام میں کیمپ کا انعقاد - District Social Welfare Officer Budgam Dr. Farhana

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کےبیروہ میں سوشل ویلفیئر آفس نے آج معذور افراد کے لیے یک روزہ مصنوعی اعضاء مینوفیکچرنگ کارپوریشن (ALIMCO)  کیمپ کا انعقاد کیا۔

social welfare budgam holds camp for specially abled persons
فوٹو
author img

By

Published : Dec 15, 2021, 10:37 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے بیروہ علاقے میں محکمہ سماجی بہبود نے معذور افراد کے لیے ایک یک روزہ مصنوعی اعضاء مینوفیکچرنگ کارپوریشن (ALIMCO) کیمپ کا انعقاد کیا Specially abled Persons Camp Held In Budgam۔ کیمپ میں متعدد مستحقین میں مصنوعی آعضاء تقسیم کیے گئے۔

اس موقع پر ضلع سوشل ویلفیئر آفیسر بڈگام ڈاکٹر فرحانہ District Social Welfare Officer Budgam مہمان خصوصی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ اس کیمپ کا انعقاد آوٹ ریچ پروگرام کے تحت کیا گیا ہے ،تاکہ تحصیل بیروہ میں معذور افراد کو ان کی دہلیز پر پہنچ کر ان کی حقیقی شکایات کا ازالہ کیا جاسکے اور انہیں مطلوبہ امداد فراہم کی جاسکے تاکہ وہ اپنی روز مرہ کی زندگی آرام سے گزارے۔

مزید پڑھیں:پونچھ: جسمانی طور معذور افراد کو مصنوعی اعضاء فراہم

ڈاکٹر فرحانہ Dr. Farhana نے مزید کہا کہ حکومت نے ان کی فلاح و بہبود کے لئے مختلف اسکیمیں اور پروگرام شروع کئے ہیں، جن سے ان معذور افراد کو فائدہ اٹھانا چاہیے۔

اس موقع پر معذور افراد کو مختلف آلات کے کام اور استعمال کے بارے میں تربیت بھی فراہم کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.