ETV Bharat / city

مشروط بنیاد پر کالج دوبارہ سے کھولنے کی اجازت

author img

By

Published : Sep 10, 2021, 10:16 PM IST

محکمہ اعلی تعلیم کی جانب سے جمعہ کے روز جاری کردہ ایک حکمنامے میں وادی کے سبھی کالجوں کو مشروط بنیاد پر کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔البتہ طلباء کالج کے تدریسی اور غیرتدرییس عملے کے لیے ویکسینیشن کو ضروری قرار دیا گیا ہے۔

فوٹو
فوٹو

جموں وکشمیر انتظامیہ نے مشروط بنیاد پر کالجوں کو دوبارہ کھولنے کا حکم جاری کیا۔تاہم کووڈ مخالف ویکسینیشن والے طلباء، تدریسی اور غیر تدرییس عملے کو ہی اجازت دی گئی ہے۔

محکمہ اعلی تعلیم نے کالج سربراہان سے کہا کہ وہ طلباء اور عملے کے لیے صد فیصد ٹیکہ کاری یقینی بنائیں،تاکہ کالجوں میں دوبارہ سے تعلیمی سرگرمیاں شروع کی جاسکیں۔

وہیں تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کے دوران پرنسپل صاحبان کو کووڈ ایس او پیز کو عملی طور یقینی بنانے پر بھی زور دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

اس قبل جموں وکشمیر انتظامیہ نے 50 فیصد کے حاضری کے حساب سے ویکسین شدہ دسویں اور بارہویں جماعت کے طلباء کے لیے اسکول کھولنے کا حکم جاری کیا ہے۔ جبکہ سول سروسز اور انجنیرنگ کوچنگ مراکز کو بھی محدود طریقے پر زاتی طور تدریسی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دی جاچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.