ETV Bharat / city

رامبن: مقامی لوگوں نے این ایچ اے آئی اور گیمون انڈیا کے خلاف احتجاج کیا - dc ramban

جموں وکشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن میں مقامی لوگوں نے چندرکوٹ کے مقام پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا اور تعمیراتی کمپنی گمین انڈیا کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

رامبن :مقامی لوگوں نے این ایچ اے آئی اور گیمون انڈیا کے خلاف احتجاج کیا

author img

By

Published : Aug 21, 2021, 4:49 PM IST

جموں وکشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن میں مقامی لوگوں نے چندرکوٹ کے مقام پر نیشنل ہوئے اتھارٹی آف انڈیا اور تعمیراتی کمپنی گمین انڈیا کے خلاف احتجاج کیا ہے ۔

رامبن :مقامی لوگوں نے این ایچ اے آئی اور گیمون انڈیا کے خلاف احتجاج کیا
احتجاج کر رہے لوگوں کا کہنا ہے کہ پنچایت کنفر چندرکورٹ میں شاہراہ کو فور لائن میں تبدیل کرنے کا کام زور و شور سے چل رہا ہے لیکن افسوس کی بات ہے کہ جو ہائی وے سے قریبی علاقوں کے لوگوں کے چلنے کے لیے راستے بننے تھے وہ سب نیشنل ہائی وے کی کٹائی کی وجہ سے ختم ہو گئے ہیں ۔

مقامی لوگوں کے مطابق دوران حصول ارضی کامن مینمم پروگرام میں تعمیراتی کمپنی کو راستے از سر نو بنا کے دینے تھے لیکن تعمیراتی کمپنی جائز مطالبات حل کرنے کے بجائے پولیس کا سہارا لے کر مقامی لوگوں کو ڈرا اور دھمکا رہی ہے۔

ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن مسرت الاسلام نے لوگوں کے جائز مطالبات حل کرنے کی یقین دہانی کی جس کے بعد لوگوں نے ہائی وے پر احتجاج کو ختم کر دیا۔

مقامی لوگوں نے پُر زور الفاظ میں کہا ہے اگر ضلع انتظامیہ لوگوں کے جائز مطالبات حل کرنے میں ناکام ہوئی تو وہ شاہراہ ہر دھرنے دینے کے لیے مجبور ہونگے جس کی ذمہدار انتظامیہ کی ہوگی۔

مزید پڑھیں:

مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ سمیت متعلقہ کمپنی سے اپیل کی ہے کہ جو بھی راستہ نیشنل ہائی وے کی وجہ سے کٹ گئے ہیں ان کو فوری طور پر بنایا جائیں تاکہ لوگوں کو مشکلات سے دوچار نہیں ہونا پڑتا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.