ETV Bharat / city

اننت ناگ کے دو صحافی پوچھ گچھ کے بعد جیل منتقل - سہیل ڈار

جنوبی ضلع اننت ناگ کے رہنے والے دو مقامی صحافیوں کو چند روز قبل پولیس نے حراست میں لے لیا تھا۔ صحافیوں کے اہل خانہ کے مطابق گزشتہ ہفتہ پولیس کی ایک پارٹی ان کے گھر پر آئی اور دونوں صحافیوں کو اپنے ساتھ لے گئی، جس کے بعد کئی روز تک انہیں پوچھ تاچھ کے لئے پولیس نے اپنی تحویل میں رکھا۔

Two detained journalists in Anantnag
اننت ناگ کے دو صحافی پوچھ گچھ کے بعد جیل منتقل
author img

By

Published : Oct 15, 2021, 1:49 PM IST

جنوبی ضلع اننت ناگ کے رہنے والے دو مقامی صحافیوں کو چند روز قبل پولیس نے حراست میں لے لیا تھا۔ ذرائع کے حوالے سے خبر ہے کہ چند روز تک پوچھ تاچھ کے بعد پولیس نے دونوں صحافیوں کو جمعرات کے روز ضلع مجسٹریٹ کے سامنے حاضر کیا، جس کے بعد انہیں ضلع جیل منتقل کیا گیا ہے۔

ان صحافیوں میں ضلع اننت ناگ کے شیر پورہ علاقہ سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ سلمان شاہ جو ایک ہفتہ وار میگزین کے ساتھ کام کررہے ہیں اور بٹنگو کے رہنے والے فری لانسر صحافی 21 سالہ سہیل ڈار شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.