ETV Bharat / city

Snow Cricket Tournament in Pulwama: ضلع پلوامہ میں پہلی بار اسنو کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد - پلوامہ میں اسنو کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پہلی بار ضلع انتظامیہ پلوامہ نے محمکہ کھیل کود Ministry of Youth Affairs And Sports کے اشتراک سے اسنو کرکٹ ٹورنامنٹ Snow Cricket Tournament کا انعقاد کیا۔

Snow Cricket Tournament in Pulwama
Snow Cricket Tournament in Pulwama
author img

By

Published : Feb 1, 2022, 5:43 PM IST

محمکہ کھیل کود نے اسنو ٹورنامنٹ Snow Tournament کا انعقاد ضلع پلوامہ کے سی بی ناتھ ارگچک علاقے میں کیا تھا، جس میں اس علاقے اور اس سے متصل دیہات کی 8 ٹیموں نے شرکت کی۔

یہ کاسکو کرکٹ ٹورنامنٹ Cosco Cricket Tournament برف سے ڈھکے ایک چھوٹے میدان پر کھیلا گیا اور اس طرح کا ٹورنامنٹ ضلع پلوامہ میں پہلی بار منقعد کیا گیا۔

Snow Cricket Tournament in Pulwama
اس ٹورنامنٹ میں مقامی بچوں کی ایک بڑی تعداد شامل رہی، ساتھ ہی علاقے کے سنجیدہ لوگوں نے بھی اس کھیل کا مشاہدہ کیا۔
اس کرکٹ ٹورنامنٹ کا مقصد تھا کہ بچوں میں بڑھتے ذہنی دباؤ کو دور کیا جائے اور انہیں کھیل کود کے ساتھ منسلک کیا جائے۔
اس موقع پر کھلاڑیوں نے کہا کہ ضلع پلوامہ میں اس طرح کا ٹورنامنٹ پہلی بار منعقد ہوا۔ اس میں حصہ لے کر ہمیں کافی خوشی ہوئی۔
اس سلسلے میں محمکہ کھیل کود کے افسر نورالحق نے کہا کہ ہم نے پہلی بار اسنو کرکٹ کی شروعات کی ہے، تاکہ بچے موسم سرما کے دوران بھی کھیل کود سے جڑے رہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر بچے اس اسنو کرکٹ دلچسپی دکھائیں گے تو آئندہ بھی اس طرح کے کھیل مقابلے انجام دیے جائیں گے۔

مزید پڑھیں: Snow Kabaddi in Shopian: شوپیان کے نوجوان اسنو کبڈی سے لطف اندوز

یہ بات قابل ذکر ہے کہ ضلع پلوامہ کے نوجوانوں نے ملکی سطح پر محتلف کھیل مقابلوں میں حصہ لے کر جموں و کشمیر کے ساتھ ساتھ ضلع پلوامہ کا نام روشن کیا۔ وہیں دوسری جانب وادی کشمیر کے مختلف بالائی علاقوں میں ابھی بھی برف جمع ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.