ETV Bharat / city

Sarpanch Arrested in Anantnag: اننت ناگ میں رشوت لیتے ہوئے خاتون سرپنچ گرفتار

author img

By

Published : Feb 16, 2022, 8:44 PM IST

اینٹی کرپشن بیورو نے ضلع اننت ناگ کے کھل چوہر علاقے کے خاتون سرپنچ کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا Sarpanch Arrested in Anantnag ہے۔ ای سی بی کے مطابق مذکورہ سرپنچ نے سرکاری کاموں میں فائلوں کی منظوری کے لیے 6500 روپیے کا مطالبہ کیا Sarpanch Taking Bribe in Anantnag تھا۔

acb-traps-arrests-sarpanch-for-accepting-bribe-in-khulchohar-anantnag
اننت ناگ میں رشوت لیتے ہوئے خاتون سرپنچ گرفتار

اینٹی کرپشن بیورو Anti Corruption Bureau نے اننت ناگ میں خاتون سرپنچ کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے۔اینٹی کرپشن بیورو کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اے سی بی کو تحریری طورپر شکایت موصول ہوئی کہ ضلع اننت ناگ کے کھل ژوہر علاقے کی خاتون سرپنچ حفیظہ بیگم زوجہ غلام قادر کمار کام نپٹانے کے سلسلے میں سائل سے چھ ہزار پانچ سو روپیہ کی رشوت طلب کر رہی Sarpanch Taking Bribe in Anantnag ہے۔

انہوں نے بتایا کہ شکایت موصول ہوتے ہی اے سی بی نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر 03/2022 کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔

اے سی بی کے مطابق سرپنچ کو پکڑنے کی خاطر اینٹی کرپشن بیورو نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سرپنچ کو سائل سے چھ ہزار پانچ سو روپیہ کی رقم لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ آزاد گواہوں کی موجودگی میں خاتون سرپنچ کے قبضے سے رشوت کی رقم برآمد کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.