ETV Bharat / bharat

نیتی آیوگ کی رپورٹ حکومت اور انتظامیہ کے ناکام ہونے کا ثبوت: تنج پنیا

نیتی آیوگ کی پیر کو جاری کی گئی تعلیمی میعار کی رپورٹ پر ریاستی کانگریس نے شدید نکتہ چینی کی ہے۔

نیتی آیوگ کی رپورٹ حکومت اور انتظامیہ کے ناکام ہونے کا ثبوت: تنج پنیا
author img

By

Published : Oct 1, 2019, 1:51 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 6:05 PM IST

کانگریس کے ریاستی ترجمان اور زیدپور اسمبلی نشست کے ضمنی انتخابات میں امیدوار تنج پنیا نے نیتی آیوگ کی رپورٹ میں یوپی کے آخری پائیدان آنے کو لیکر حکومت کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ یہ رپورٹ ریاستی حکومتوں اور انتظامیہ کے ناکام ہونے کا ثبوت ہے۔

بارہ بنکی میں ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں کہا کہ نیتی آیوگ کی رپورٹ سے واضح ہے کہ یوگی حکومت تعلیمی نظام کو بہتر بنانے میں ناکام رہی ہے۔

نیتی آیوگ کی رپورٹ حکومت اور انتظامیہ کے ناکام ہونے کا ثبوت: تنج پنیا

انہوں نے کہا کہ ریاست کے اسکول خستہ حال ہیں، اسکولوں میں ٹیچر نہیں ہیں جو ہیں بھی ان کی کوئی نگرانی نہیں ہے، لیکن حکومت ان سب کے باوجود تعلیم کی جانب غور نہیں کر رہی ہے۔

حکومت صرف گئوشالہ بنوانے میں لگی ہے اور وہ بھی ٹھیک سے بنوا نہیں پا رہی ہے۔ انہوں نے کہا نیتی آیوگ کی رپورٹ سے واضح ہے کہ حکومت اور انتظامیہ پوری طرح سے ناکام ہے۔

قابل ذکر ہے کہ پیر کو نیتی آیوگ نے تمام ریاستوں کے تعلیمی معیار پر ایک رپورٹ جاری کی جس میں کیرالہ اول نمبر پر اور یوپی سب سے آخری پائیدان پر ہے۔

Intro:نیتی کمیشن کی پیر کو جاری کی گئی تعلیم میعار کی رپورٹ پر ریاستی کانگریس نے شدید نقتہ چینی کی ہے. کانگریس کے ریاستی ترجمان اور زیدپور اسمبلی نشست کے ضمنی انتخابات میں امیدوار تنج پنیا نے نیتی کمیشن کی رپورٹ میں یوپی کے آخری پائےدان آنے کو لیکر حکومت کو ذمہ دار قرار دیا ہے. انہوں نے کہا ہے کہ یہ رپورٹ ریاستی حکومتوں اور انتظامیہ کے ناکام ہونے کا ثبوط ہے.

Body:بارہ بنکی میں ای ٹی وی بھارت سے خسوسی ملاقات میں کہا کہ نیتی آیوگ کی رپورٹ سے واضح ہے کہ یو پی میں اب تک جتنی بھی حکومتیں رہی ہیں وہ تعلیم کو بہتر بنانے میں ناکام رہی ہیں. انہوں نے کہا کہ ریاست کے اسکول خستہ حال ہیں، اسکولوں میں ٹیچر نہیں ہیں. جو ہیں بھی ان کی کوئی نگرانی نہیں ہے. لیکن حکومت ان سب کے باوجود تعلیم کی جانب غور نہیں کر رہی ہے. حکومت صرف گوشالہ بنوانے میں لگی ہے اور وہ بھی ٹھیک سے بنوا نہیں پا رہی ہے. انہوں نے کہا نیتی کمیشن کی رپورٹ سے واضح ہے کہ حکومت اور انتظامیہ پوری طرح سے ناکام ہے.
قابل ذکر ہے کہ پیر کو نیتی کمیشن نے تمام ریاستوں کے تعلیمی میعار پر ایک رپورٹ جاری کی ہے. جس میں کیرل اول پائےدان اور یوپی سب سے آخری پائےدان پر ہے.
بائیٹ تنج پنیا، ریاستی ترجمان کانگریس

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 6:05 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.