ETV Bharat / bharat

India Coronavirus Update ملک میں کورونا ٹیسٹ کی تعداد میں اضافہ - کورونا ٹیسٹ کی تعداد میں اضافہ

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے منگل کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 219.04 کروڑ ویکسین لگائی گئیں۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا کے 1957 نئے کیسز کی آمد کے ساتھ ہی اس بیماری سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 44616394 ہو گئی ہے۔Coronavirus (COVID-19) Testing

کورونا ٹیسٹ
کورونا ٹیسٹ
author img

By

Published : Oct 11, 2022, 2:16 PM IST

نئی دہلی، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 276125 لوگوں کے کورونا ٹیسٹ کیے جانے کے بعد، کووڈ-19 انفیکشن کے 1957 نئے اعداد و شمار موصول ہوئے ہیں، جو گزشتہ روز سے کم ہیں اور کورونا ٹیسٹ کی تعداد بڑھ کر 89.74 کروڑ ہو گئی ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے منگل کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 219.04 کروڑ ویکسین لگائی گئیں۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا کے 1957 نئے کیسز کی آمد کے ساتھ ہی اس بیماری سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 44616394 ہو گئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں 2654 لوگ کووڈ-19 انفیکشن سے صحت یاب ہوئے ہیں جس کی وجہ سے اب کورونا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر44060198 ہو گئی ہے، صحت یاب ہونے کی شرح 98.75 فیصد ہے۔

وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وبا سے پانچ مریضوں کی موت ہوئی ہے جس کے بعد اموات کی تعداد 528822 تک پہنچ گئی ہے۔ فعال شرح 0.06 فیصد اورشرح اموات 1.19 فیصد ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسی عرصے کے دوران 12 ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے میں کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا کے معاملات میں اضافہ ہوا ہے اور دوسری ریاستوں اور خطوں میں اس دوران کورونا کے معاملات میں کمی آئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کیرالہ میں کورونا کے 359 متاثرہ کیسز میں کمی کے بعد فعال کیسز کی تعداد 5200 پر آ گئی ہے اور اس بیماری سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 6737381 ہو گئی ہے اور اس دوران کسی مریض کی موت نہ ہونے سے اموات کا اعدادوشمار 71267 پر برقرار ہے، جبکہ مہاراشٹر میں کووڈ-19 انفیکشن کے 66 معاملے بڑھ کر 2432 ہو گئے ہیں۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 7974195 ہو گئی اور اسی عرصے میں اس وبا سے ایک مریض کی موت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 148358 ہو گئی۔

مزید پڑھیں:India Coronavirus Update کورونا ٹیسٹ کی تعداد 89.02 کروڑ سے تجاوز

کرناٹک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ-19 انفیکشن کے 29 کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کے کیسز کی کل تعداد بڑھ کر 2691 ہو گئی ہے اور اب تک 4022821 لوگ اس وبا سے صحت یاب ہو چکے ہیں اوراموات کا اعدادوشمار40288 ہو گیاہے۔ اس دوران مغربی بنگال میں 151 ایکٹو کیسز کم ہو کر 1691 پر آ گئے ہیں۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 2092752 ہو گئی ہے اور ایک مریض کی موت کے بعد ہلاکتوں کا اعدادوشمار 21516 تک پہنچ گیا ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.