ETV Bharat / bharat

ملک میں کووڈ انفیکشن کے 12,516 نئے کیسز

ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دورن کووڈ انفیکشن کے 12,516 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس وقت ملک میں ایک لاکھ 37 ہزار 416 کووڈ مریض زیر علاج ہیں جو 267 دنوں میں سب سے کم ہے۔ انفیکشن کی شرح 0.40 فیصد ہے۔

ملک میں کووڈ انفیکشن کے 12,516 نئے کیسز
ملک میں کووڈ انفیکشن کے 12,516 نئے کیسز
author img

By

Published : Nov 12, 2021, 1:39 PM IST

ملک میں کووڈ ٹیکہ کاری مہم تیز رفتارسے جاری ہے اور کووڈ سے صحتیاب ہونے کی شرح 98.25 فیصد اور انفیکشن کی شرح 0.40 فیصد ہوگئی ہے۔

مرکزی وزارت برائے صحت اورخاندانی بہبود نے جمعہ کے روز یہاں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 53 لاکھ 81 ہزار 889 کووڈ کے ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی آج صبح 7 بجے تک مجموعی ٹیکہ کاری 110.79 کروڑ 79 لاکھ 51 ہزار 225 ہوچکی ہے۔

وزارت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13,155 کووڈ مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ اب تک تین کروڑ 38 لاکھ 14 ہزار 80 لوگ کووڈ انفیکشن سے صحتیاب ہوئے ہیں۔ شفایابی کی شرح 98.26 فیصد ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

مزید پڑھیں:

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 12,516 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس وقت ملک میں ایک لاکھ 37 ہزار 416 کووڈ مریض زیر علاج ہیں، جو 267 دنوں میں سب سے کم ہے ۔ انفیکشن کی شرح 0.40 فیصد ہے۔

وہیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 11 لاکھ 65 ہزار 286 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ اب تک کل 62 کروڑ 10 لاکھ 67 ہزار 350 کووڈ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.