سابق کرکٹر یوسف پٹھان کی سیاست میں انٹری - Yusuf Pathan

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 11, 2024, 4:15 PM IST

ملک میں لوک سبھا انتخابات 2024 کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے، تمام سیاسی پارٹیاں اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دینے میں بھی مصروف ہیں۔ ایسے میں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) نے بھی مغربی بنگال کی تمام 42 لوک سبھا سیٹوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ جس میں سب زیادہ حیران کن نام کرکٹر یوسف پٹھان کا ہے جن کو کانگریس کے ادھیرنجن چودھری کے خلاف بہرام پور کی سیٹ سے میدان میں اتارا گیا ہے۔جس کے بعد اب کرکٹ پچ پر چھکے اور چوکے لگانے والے یوسف پٹھان سیاسی پچ پر ہاتھ آزمانے کے لیے بالکل تیار ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.