یہ سوئٹزرلینڈ نہیں کشمیر ہے: بھارتی ریلوے نے کشمیر کی خوبصورت ویڈیو شئیر کی - Indian Railways

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 11, 2024, 3:53 PM IST

جموں و کشمیر اپنے دلکش مناظر اور حسین وادیوں کے لیے دنیا بھر میں ایک خوبصورت ترین مقامات میں سے ایک ہے۔وادی کشمیر موسم سرما کے دوران ایک ایسا دلکش سما پیش کرتا ہے کہ دیکھنے والے دھنگ رہ جاتے ہے۔ بھارتی ریلوے نے سماجی رابطہ سائٹ ایکس پر کشمیر کے حسین وادیوں کی ویڈیو شئیر کی۔ویڈیو مختلف مختصر کلپس کا ایک مانٹیج، ہے جو دیکھنے والے کو حیران کر دے رہا ہے۔ویڈیو میں ٹرین کا برف پوش وادی میں گزرنے کا منظر دکھائی دے رہا ہے۔ریلوے نے ویڈیو  کے کیپشن میں لکھا کہ بھارتی ریلوے کے ساتھ برف پوش جموں و کشمیر کے حیرت انگیز نظارے کا تجربہ کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.