ڈکسم اننت ناگ سیاحتی مقام برفباری میں اور بھی حسین - برفباری کشمیر

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 9, 2024, 4:52 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کئی علاقہ قدرتی حسن سے مالا مال ہے، مگر ابھی تک ان علاقہ میں سیاحوں کی سہولیات کے لیے حکومت کی طرف سے خاطر خواں انتظامات نہیں کیے گئے, جس سے ان علاقوں میں سیاحوں کا رش کم ہی رہتا ہے اور یہ مقام سیاحوں کی نظروں سے اوجھل رہتے ہیں۔ڈکسم، سنتھن ٹاپ، مرگن ٹاپ، کوکرناگ علاقہ وہ سیاحتی مقامات ہیں جو خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں۔ ڈکسم ضلع اننت ناگ سے محض 50 کلومیٹر کی دوری پر واقع ایک خوبصورت مقام ہے اور حالیہ برفباری نے اس مقام میں چار چاند لگا دئے۔سیاحوں کے مطابق یہ مقام واقعی جنت سے کم نہیں ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.