رمضان اور تقویٰ - taqwa in ramazan

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 27, 2024, 10:44 PM IST

حیدرآباد: ای ٹی وی بھارت کے خصوصی پروگرام رونقِ رمضان میں مفتی سید بہاء الدین نقشبندی صاحب نے تقویٰ کے عنوان پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ اس ماہ میں ایک فرض کا ثواب ستر گنا بڑھا دیا جاتا ہے۔ اس ماہ میں ہم کو اللہ کا قرب حاصل کرنا چاہئے اگر ہم یہ جان لیں کہ اللہ ہم کو دیکھ رہا ہے تو پھر ہم سے گناہ سرزد نہیں ہوں گے۔تقویٰ کا مطلب اللہ تعالیٰ نے جن چیزوں سے منع کیا اس میں بندہ مشغول نہ ہو اور جن چیزوں کے کرنے کا حکم دیا اس میں غفلت نہ کرے۔ اس ماہ میں ایک نیکی کا ثواب فرض کے برابر اور فرض کا ثواب ستر فرائض کے برابر ہو جاتا ہے۔ 

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.