عبوری بجٹ 2024 پر اپوزیشن رہنماؤں کا ردعمل

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

نئی دہلی: اپوزیشن رہنماوں نے آئندہ مالی سال کے عبوری بجٹ کو مایوس کن اور امیروں کا بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں مہنگائی اور بے روزگاری کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے کچھ نہیں ہے۔ یکم فروری کو لوک سبھا میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے ذریعہ پیش کردہ سال 2024-25 کے عبوری بجٹ کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے سابق مرکزی وزیر اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا کہ یہ عبوری بجٹ ہے، اصل بجٹ جولائی میں آئے گا۔  شیوسینا (ادھو ٹھاکرے) کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ پرینکا چترویدی نے بجٹ کو امیروں کے مفادات کا تحفظ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ آسمان چھوتی مہنگائی کے لیے بجٹ میں کچھ نہیں کیا گیا۔ اس میں بے روزگاروں اور خواتین کے لیے کچھ نہیں کہا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.