رمضان کی اہمیت و فضیلت - ramzan
🎬 Watch Now: Feature Video
Published : Mar 13, 2024, 5:34 PM IST
|Updated : Mar 18, 2024, 10:23 PM IST
حیدرآباد: رمضان کا مہینہ۔ یہ وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں قرآن پاک اتارا گیا ہے۔ جو لوگوں کے لئے ہدایت ہے اور اس میں لوگوں کے لیے رہنمائی کرنے والی اور حق و باطل میں امتیاز کرنے والی واضح نشانیاں ہیں۔ اسلام میں رمضان کے مہینہ کی فضیلت و اہمیت سے متعلق بہت سی قرآنی آیات اور احادیث بھی ہیں۔
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِیْۤ اُنْزِلَ فِیْهِ الْقُرْاٰنُ: اس آیت میں ماہِ رمضان کی عظمت و فضیلت کا بیان ہے اوراس کی دو اہم ترین فضیلتیں ہیں ، پہلی یہ کہ اس مہینے میں قرآن پاک اتارا گیا اور دوسری یہ کہ روزوں کے لئے اس مہینے کا انتخاب ہوا۔
Last Updated : Mar 18, 2024, 10:23 PM IST