ایک رات کی بارش سے دہلی پانی پانی ہوگیا - Delhi rains - DELHI RAINS

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 28, 2024, 8:30 PM IST

دہلی ایک بار پھر ایک رات کی بارش میں ڈوب گیا۔ ہر بار کی طرح اس بار بھی بارش میں دہلی کے ڈوبنے کی تصویریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ اس میں زیادہ تر تصاویر منٹو برج کی ہے۔ تقریباً پوری دہلی میں پانی جمع ہونے سے لوگوں کا گھر سے نکلنا مشکل ہو گیا ہے۔ دفتر جاتے ہوئے بہت سے لوگ پانی بھر جانے کی وجہ سے گھر واپس آ گئے۔ اس کے باوجود حکام اور عوامی نمائندے مسئلہ حل نہیں کر پا رہے ہیں۔ دہلی میں برسات کے پانی کی بہتر نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے ایک رات کی بارش نے دہلی کو جھیل میں تبدیل کر دیا ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.