گلمرگ کھیلو انڈیا ونٹر گیمز میں ایتھلیٹس پُرجوش - کھیلو انڈیا ونٹڑ گیمز
🎬 Watch Now: Feature Video
Published : Feb 23, 2024, 10:34 PM IST
عالمی شہرت یافتہ سکی ریزورٹ گلمرگ میں چوتھے کھیلو اِنڈیا ونٹر گیمز کا ایونٹ شدومد سے جاری ہے۔اس کھیل ایونٹ میں ملک کے مخلتف ریاستوں اور یو ٹیز سے آئے سے تقریباً 800 ایتھلیٹس شرکت کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز گلمرگ کے کھلن مرگ میں آئے ہوئے ایک برفانی تودے کی زد میں آکر ایک غیر ملکی سکئیر ہلاک جبکہ 6 دیگر کو بچایا گیا۔ اس کھیل ایونٹ میں سنو بورڈنگ، الپائن اسکیئنگ، نورڈک اسکیئنگ، اور سکی کوہ پیمائی کے مقابلے کا انعقاد کیا جارہا ہیں۔کھیل مقابلوں کو بہتر طریقے سے انجام دینے کے لیے جموں و کشمیر انتظامیہ کے ساتھ ساتھ سپورٹس کونسل جموں وکشمیر کی جانب سے خاطر خواں انتظامات کیے گئے ہیں۔