ETV Bharat / state

لکھنؤ میں یکم محرم کے شاہی جلوس میں موم کے تعزیے کی جانیں حقیقت - Importance of wax Taaziya

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے نواسے حضرت امام حسینؑ اور ان کے 72 جانثار ساتھیوں کی یاد میں یکم محرم کو نکلنے والے لکھنو کے شاہی جلوس میں شامل ہونے کے لیے موم اور ابرق سے بننے والی ضریح کا کام تیزی سے چل رہا ہے۔ چھوٹے امام باڑہ میں تیار کی جارہی ضریحوں میں کئی طرح کے ڈیزائن بنائے جارہے ہیں۔

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 8, 2024, 4:29 PM IST

لکھنؤ کے شاہی جلوس میں موم کے تعزے کی حقیقت
لکھنؤ کے شاہی جلوس میں موم کے تعزے کی حقیقت (Etv Bharat)
لکھنؤ کے شاہی جلوس میں موم کے تعزے کی حقیقت (ETV Urdu)

لکھنؤ: ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کرتے ہوئے نواب مسعود عبداللہ نے بتایا کہ اودھ کے تیسرے نواب محمد علی شاہ نے شاہی جلوس کا آغاز کیا تھا جس میں موم و ابرق کے ضریح کا شامل تھا۔ چھوٹے امام باڑے کی جانب سے موم کی ضریح شامل ہوتی ہے جبکہ بڑے امام باڑے سے ابرق، کاغذ، بانس اور رنگ برنگے پھول پتوں سے بنی ضریح کا استعمال ہوتا ہے۔

یہ جلوس شاہی طور طریقے سے پورے شان و شوکت کے ساتھ نکالا جاتا ہے اس میں لکھنؤ کے نوابین، اودھ کے اہل خانہ سمیت متعدد افراد ڈھول، تاشے باجے، ہاتھی اور گھوڑے کے ساتھ اس مین شامل ہوتے ہیں۔

لکھنؤ کے شاہی جلوس میں موم کے تعزے کی حقیقت
لکھنؤ کے شاہی جلوس میں موم کے تعزے کی حقیقت (ETV Urdu)

یکم محرم کو شاہی ضریح کا جلوس شام 5 بجے بڑے امام باڑہ سے نکلے گا جو چھوٹے امام باڑہ تک جائے گا۔ کاریگر وسیم علی نے بتایا کہ تقریباً دولاکھ 65 ہزار روپے کے خرچ سے موم اور ابرق کی ضریح بن رہی ہے۔

اس ضریح میں موم کی ڈبل چھتری لگا کر اس کو 22 فٹ اونچا اور 10 فٹ چوڑا بنایا گیا ہے۔ اس میں دو کوئٹل 40 کلوموم لگا ہے۔ ضریح میں تقریباً 20 طرح کے موم کی ڈیزائن بنا کر لگائے جا رہے ہیں۔ جس میں چاند، تارا، پھول، مچھلی، اسٹار، پتی و دیگر ڈیزائن شامل ہیں۔

ضریح میں اس کے علاوہ 20 چھوٹے گنبد، چار بڑے گنبد اور دو چھتری بھی بن رہی ہیں ۔ لال ، سفید اور سبز رنگ کے موم سے 8 مینار بھی بنائے گئے ہیں۔ ضریح کے اوپر پلاسٹک سے پھولوں سے بنا سہرا بھی لگے گا۔شاہی جلوس میں 17 فٹ اونچی اور 8 فٹ چوڑی ابرق کی ضریح بھی شامل ہوگی۔

امام باڑہ شاہ نجف کے لیے ایک لال اور ایک سبز رنگ ضریح جو 17 فٹ اونچی اور 8 فٹ چوڑی ہے، اس کو بہرائچ کے کاریگر وسیم علی، فیروز ، میکائل، عامر، اور صابروغیرہ بنارہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.