ETV Bharat / state

شرعی مسائل کے لیے شیعہ ہیلپ لائن نمبر کا یکم رمضان المبارک سے آغاز - Shia Helpline for Ramadan Issues

Shia Helpline for Ramadan Issues: معروف شیعہ عالم دین مولانا سید سیف عباس نقوی کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک کے مہینہ کی اہمیت و فضائل بے شمار ہیں۔ چونکہ روزہ، نماز اور دیگر عبادات کو صحیح و درست طریقہ سے انجام دینے کے لیے مسائل شرعیہ کا علم ہونا بہت ضروری ہے۔ تاکہ عبادت بہتر طریقہ سے انجام دی جاسکے۔

Shia helpline number for Shariah Ramadan issues in Lucknow

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 12, 2024, 1:06 PM IST

لکھنؤ: شہر لکھنؤ میں شرعی مسائل کے لیے شیعہ ہیلپ لائن نمبر کا یکم رمضان المبارک سے پوری مستعدی سے کام کرے گی۔ اس بات اعلان شیعہ عالم دین مولانا سید سیف عباس نقوی نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ جیسا کہ قرآن و احادیث سے یہ بات واضح ہے کہ اگر تمہیں کسی چیز کا علم نہیں ہے تو اہل علم سے پو چھو۔ لہٰذا مومنین کی سہولیات کے لیے روزہ دار جو پورے دن عبادت میں مصروف ہوتے ہیں۔ تو اس دوران مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لہٰذا روزہ دار پر تکالیف شرعی عائد ہوتی ہے۔ جس کے تحت مسائل شرعیہ کی طرف رجوع کر تا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:

لکھنؤ: رمضان ہیلپ لائن نمبر کا افتتاح، خواتین کے لیے تراویح کا خصوصی انتظام

ان تمام باتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ہندوستان میں منفرد انداز سے مومنین، مومنات کی سہولیات کے لیے شیعہ ہیلپ لائن ایک دہائی سے زیادہ ہو گیا جو دین کی خدمت کو انجام دے رہی ہے۔ لہٰذا مومنین روزہ، نماز، حج و خمس و زکٰوۃ وغیرہ تمام مراجع کے مقلدین مسائل شرعیہ جاننے کے لیے صبح 10 سے 12 بجے تک شیعہ ہیلپ لائن پر مندرجہ ذیل نمبروں رابطہ قائم کر سکتے ہیں. موبائل نمبر 9839097407، 9415580936 اور نوٹ: خواتین حضرات کے لیے خصو صی طور پر ہیلپ لائن کا انتظام کیا گیا ہے جس میں خواتین کے سوالوں کے جواب خاتون عالمہ دیں گی۔ لہٰذا خواتین اس نمبر پر رابطہ کریں۔ 6386897124۔ اس کے علاوہ ای میل آئی ڈی پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔ Email: masael786@gmail.com

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.