ETV Bharat / state

چار محرم الحرام کو صوفی حضرت بابا فرید گنج شکر مسعود رحمۃ اللہ علیہ کا چلا شریف کھولا جائے گا - Chilla Open Hazrat Baba Farid

اجمیر میں چار محرم الحرام کو صوفی حضرت بابا فرید گنج شکر مسعود رحمۃ اللہ علیہ کا چلا شریف کھولا جائے گا۔اس کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 6, 2024, 4:50 PM IST

چار محرم الحرام کو صوفی حضرت بابا فرید گنج شکر مسعود رحمۃ اللہ علیہ کا چلا شریف کھولا جائے گا
چار محرم الحرام کو صوفی حضرت بابا فرید گنج شکر مسعود رحمۃ اللہ علیہ کا چلا شریف کھولا جائے گا (etv bharat)

اجمیر: اجمیر میں واقع عالمی شہرت یافتہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کی درگاہ شریف میں چار محرم الحرام کو صوفی حضرت بابا فرید گنج شکر مسعود رحمۃ اللہ علیہ کا چلا شریف 72 گھنٹوں کے لیے کھولا جاتا ہے۔

اس موقع پر حضرت بابا فرید گنج شکر مسعود رحمتہ اللہ علیہ کا عرس مبارک کا اہتمام کیا جائے گا۔ حضرت بابا فرید کا مزار اقدس پاکستان کی پاک پتن شریف میں واقع ہے جہاں عقیدت مند نہیں جا پاتے ہیں وہ اجمیر شریف پہنچ کر چلا شریف میں زیارت کرتے ہیں۔

خادم سید فیضان الکریم چشتی کے مطابق اجمیر شریف درگاہ احاطے میں حضرت بابا فرید گنج شکر مسعود رحمتہ اللہ علیہ کا 900 سالہ پرانا چلہ گاہ شریف 11 جولائی کو 72 گھنٹے کے لیے خصوصی اور عام زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا۔ حضرت بابا فرید کی قبر مبارک پاکستان کے پاکپتن شریف میں ہے۔ ایسے میں جو عقیدت مند وہاں نہیں جا سکتے وہ اجمیر میں چلہ شریف میں حاضری دیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ہجومی تشدد اور مسلمانوں پر جاری حملے کے حوالے سے راہل گاندھی اور اکھلیش یادو پر تنقید

انہوں نے مزید کہاکہ اسی طرح زائرین چلہ شریف میں شکر بھی چڑھاتے ہیں, مجاورین اس شکر کو مریضوں کو بیماریوں سے نجات پانے کے مقصد سے دیتے ہیں۔ بیمار، گونگے اور کمزور دماغ والوں کو کھلایا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.