ETV Bharat / entertainment

آسکر ایوارڈز 2024: 'اوپن ہائمر' نے سات اور 'پوور تھنگز' نے چار زمروں میں جیتا ایورڈ - Oscars 2024 Winners

Oscars 2024: اس سال آسکر ایوارڈز میں کس کس نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا؟ جانیے اب تک کس زمرے میں کس نے یہ ایوارڈ اپنے نام کیا۔

Oscar 2024
آسکر 2024
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 11, 2024, 8:15 AM IST

Updated : Mar 11, 2024, 10:42 AM IST

لاس اینجلس: 96ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے ڈولبی تھیٹر میں جاری ہے۔ آسکر ایوارڈز 2024 کا آغاز بھارتی وقت کے مطابق آج صبح چار بجے ہوا۔ اس بار کل 23 کیٹیگریز میں آسکر ایوارڈز دیے جا رہے ہیں۔ اس بار 10 فلموں کو بہترین فلم کی کیٹیگری کے لیے، پانچ اداکاروں کو بہترین اداکار، پانچ اداکاراؤں کو بہترین اداکارہ اور پانچ ہدایت کاروں کو بہترین ہدایت کار کی کیٹیگری کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ آسکر 2024 میں سب سے زیادہ نظریں سائنس فکشن فلم 'اوپن ہائمر' پر مرکوز ہیں جس نے سات ایورڈز اپنے نام کر لیے ہیں۔ وہیں 'پوور تھنگز' نے بھی چار زمروں میں جیت درج کی ہے۔

بیسٹ پکچر

  • اوپن ہائمر (فاتح)
  • امیرکن فکشن
  • ایناٹومی آف اے فال
  • باربی
  • دی ہولڈوورس
  • کلرس آف دی فلاور مون
  • میسٹرو
  • پاسٹ لائیوز
  • پوور تھنگز
  • دی زون آف انٹریسٹ

بیسٹ ڈائریکٹر

  • کرسٹوفر نولن- اوپن ہائمر (فاتح)
  • جسٹن ٹریٹ- ایناٹومی آف اے فال
  • مارٹن اسکارسیسی- کلرس آف دی فلاور مون
  • یارگوس لونتھیماس- پوور تھنگز
  • جوناتھن گلیجر- دی زون آف انٹریسٹ

بیسٹ ایکٹر

  • کلین مرفی- اوپن ہائمر (فاتح)
  • بارڈلی کوپر- میسٹرو
  • کول مین ڈومینگو- رسٹن
  • پال جیامٹی- دی ہولڈوورس
  • جیفری رائٹ- امیرکن فکشن

بیسٹ ایکٹریس

  • ایما سٹون- پئر تھنگس (فاتح)
  • اینٹے ویننگ- نایاڈ
  • للی گلیڈسٹون- کلرس آف دی فلاور مون
  • سینڈرا ہلر ایناٹمی آف اے فول
  • کیری مولیگن- میسٹرو

بیسٹ سپورٹنگ ایکٹر

  • رابرٹ ڈاؤنی جونیئر- اوپن ہائمر (فاتح)
  • سٹرلنگ کے براؤن- امیرکن فکشن)
  • رابرٹ ڈِنیرو- کلرس آف دی فلاور مون
  • راین گوسلنگ (باربی)
  • مارک رفیلو (پوور تھنگس)

بیسٹ سپورٹنگ ایکٹریس

  • ڈا وائن جوائے رینڈالف- دی ہولڈوورس (فاتح)
  • ایملی بلنٹ (اوپن ہائمر)
  • ڈینیل برکس (دی کلر پرپل)
  • امریکا فریرا (باربی)
  • جاڈی فوسٹر (نایاڈ)
  • ڈاوائن جوائے رینڈالف (دی ہولڈوورس)

بیسٹ انٹرنیشنل فیچر فلم

  • دی زون آف انٹریسٹ، یو کے (فاتح)
  • پرفیکٹ ڈیز، جاپان
  • سوسائٹی آف دی اسنو، سپین
  • دی ٹیچرس لاؤنج، جرمنی

بیسٹ ڈاکیمینٹری فیچر فلم

  • 20 ڈیز ان میریوپول (فاتح)
  • بیبی وائن- دی پیپلس پریسیڈینٹ
  • ٹو کل اے ٹائیگر
  • دی ایٹرنل میموری
  • فور ڈاٹرس

بیسٹ ڈاکیمینٹری شارٹ فلم

  • د لاسٹ رپییر شاپ (فاتح)
  • دی اے بی سیز آف بک بیننگ
  • دی بار بر آف دی لٹل راک
  • آئلینڈ ان بٹوین
  • نائے نائے اینڈ وائے پو

بیسٹ کاسٹیوم ڈیزائن

  • پوور تھنگز- ہولی ویڈنگٹن (فاتح)
  • باربی- جیکلین ڈُران
  • کلرس آف دی فلاور مون- جیکلین ویسٹ
  • نیپولین- زینٹی ییٹس، ڈیو کراس مین
  • اوپن ہائمر- ایلین مروزنک

بیسٹ اینمیٹیڈ شارٹ فلم

  • وار از اوور انسپایرڈ بائی دی میوزک آف جان اینڈ یوکو (فاتح)
  • لیٹر ٹو اے پگ
  • نائنٹی فائیو سینسز
  • آور یونپفارم
  • پیچیڈرمی

بیسٹ اڈاپٹیڈ سکرین پلے

  • امیرکن فکشن (فاتح)
  • باربی
  • اوپن ہائمر
  • پوور تھنگز
  • دی زون آف انٹریسٹ

بیسٹ اورجنل سکرین پلے

  • ایناٹومی آف اے فال (فاتح)
  • دی ہولڈوورس
  • میسٹرو
  • مے ڈسیمبرا
  • پاسٹ لائیوز

بیسٹ اورجنل سانگ

  • وہاٹ واز آئی میڈ فار- باربی (فاتح)
  • دی فائر انسائڈ- فلیمن ہاٹ
  • آئی جسٹ کین- باربی
  • ان نیور وینٹ اوے- امیرکن سمفنی
  • WAHZHAZHE- کلرز آف دی فلاور مون

بیسٹ اورجنل سانگ سکور

  • اوپن ہائمر (فاتح)
  • امیرکن فکشن
  • انڈیانا جونس اینڈ دی ڈائلاگ آف ڈیسٹنی
  • کلرس آف دی فلاور مون
  • پوور تھنگز

بیسٹ اینمیٹیڈ فیچر فلم

  • دی بوائے اینڈ د ہیرون (فاتح)
  • ایلیمنٹل
  • نمونا
  • روبو ڈریمس
  • سپائڈر مین ایکراس دی سپائڈر ورس

بیسٹ پروڈکشن ڈیزائن

  • پوور تھنگز (فاتح)
  • باربی
  • اوپن ہائمر
  • کلرس آف دی فلاور مون
  • نیپولین

بیسٹ فلم ایڈیٹنگ

  • اوپن ہائمر (فاتح)
  • ایناٹامی آف اے فال
  • دی ہولڈوورس
  • کلرس آف دی فلاور مون
  • پوور تھنگز

بیسٹ ساؤنڈ

  • دی زون آف انٹریسٹ (فاتح)
  • دی کرئیٹر
  • میسٹرو
  • مشن امپوسبل ڈیڈ ریکننگ پارٹ 1
  • اوپن ہائمر

بیسٹ وزوال افیکٹس

  • گاڈزلا مائنس ون (تاتح)
  • دی کرئیٹر
  • گارجینس آف د گیلیکسی ویلیوم 3
  • مشن امپوسبل ڈیڈ ریکننگ پارٹ ون
  • نیپولین

بیسٹ سنیمیٹوگراپھی

  • اوپن ہائمر (فاتح)
  • ایل کونڈے
  • کلرس آف د فلاور مون
  • میسٹرو
  • پوور تھنگز

میک اپ اینڈ ہیئر اسٹال

  • پوور تھنگز (فاتح)
  • گولڈا
  • میسٹرو
  • اوپن ہائمر
  • سوسائٹی آف دی شو

لائیو ایکشن شارٹ فلم

  • دی ونڈرفل اسٹوری آف ہینری صُغر (فاتح)
  • دی آفٹر
  • انونسبل
  • نائٹ آف فارچیون
  • ریڈ، وہائٹ اینڈ بلیو

مزید پڑھیں: حیرت انگیز! جان سینا بہترین کاسٹیوم ڈیزائن کا ایوارڈ دینے برہنہ اسٹیج پر پہنچ گئے، ویڈیو وائرل

کرسٹینا پیزکووا نے مس ورلڈ 2024 کا خطاب جیتا

لاس اینجلس: 96ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے ڈولبی تھیٹر میں جاری ہے۔ آسکر ایوارڈز 2024 کا آغاز بھارتی وقت کے مطابق آج صبح چار بجے ہوا۔ اس بار کل 23 کیٹیگریز میں آسکر ایوارڈز دیے جا رہے ہیں۔ اس بار 10 فلموں کو بہترین فلم کی کیٹیگری کے لیے، پانچ اداکاروں کو بہترین اداکار، پانچ اداکاراؤں کو بہترین اداکارہ اور پانچ ہدایت کاروں کو بہترین ہدایت کار کی کیٹیگری کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ آسکر 2024 میں سب سے زیادہ نظریں سائنس فکشن فلم 'اوپن ہائمر' پر مرکوز ہیں جس نے سات ایورڈز اپنے نام کر لیے ہیں۔ وہیں 'پوور تھنگز' نے بھی چار زمروں میں جیت درج کی ہے۔

بیسٹ پکچر

  • اوپن ہائمر (فاتح)
  • امیرکن فکشن
  • ایناٹومی آف اے فال
  • باربی
  • دی ہولڈوورس
  • کلرس آف دی فلاور مون
  • میسٹرو
  • پاسٹ لائیوز
  • پوور تھنگز
  • دی زون آف انٹریسٹ

بیسٹ ڈائریکٹر

  • کرسٹوفر نولن- اوپن ہائمر (فاتح)
  • جسٹن ٹریٹ- ایناٹومی آف اے فال
  • مارٹن اسکارسیسی- کلرس آف دی فلاور مون
  • یارگوس لونتھیماس- پوور تھنگز
  • جوناتھن گلیجر- دی زون آف انٹریسٹ

بیسٹ ایکٹر

  • کلین مرفی- اوپن ہائمر (فاتح)
  • بارڈلی کوپر- میسٹرو
  • کول مین ڈومینگو- رسٹن
  • پال جیامٹی- دی ہولڈوورس
  • جیفری رائٹ- امیرکن فکشن

بیسٹ ایکٹریس

  • ایما سٹون- پئر تھنگس (فاتح)
  • اینٹے ویننگ- نایاڈ
  • للی گلیڈسٹون- کلرس آف دی فلاور مون
  • سینڈرا ہلر ایناٹمی آف اے فول
  • کیری مولیگن- میسٹرو

بیسٹ سپورٹنگ ایکٹر

  • رابرٹ ڈاؤنی جونیئر- اوپن ہائمر (فاتح)
  • سٹرلنگ کے براؤن- امیرکن فکشن)
  • رابرٹ ڈِنیرو- کلرس آف دی فلاور مون
  • راین گوسلنگ (باربی)
  • مارک رفیلو (پوور تھنگس)

بیسٹ سپورٹنگ ایکٹریس

  • ڈا وائن جوائے رینڈالف- دی ہولڈوورس (فاتح)
  • ایملی بلنٹ (اوپن ہائمر)
  • ڈینیل برکس (دی کلر پرپل)
  • امریکا فریرا (باربی)
  • جاڈی فوسٹر (نایاڈ)
  • ڈاوائن جوائے رینڈالف (دی ہولڈوورس)

بیسٹ انٹرنیشنل فیچر فلم

  • دی زون آف انٹریسٹ، یو کے (فاتح)
  • پرفیکٹ ڈیز، جاپان
  • سوسائٹی آف دی اسنو، سپین
  • دی ٹیچرس لاؤنج، جرمنی

بیسٹ ڈاکیمینٹری فیچر فلم

  • 20 ڈیز ان میریوپول (فاتح)
  • بیبی وائن- دی پیپلس پریسیڈینٹ
  • ٹو کل اے ٹائیگر
  • دی ایٹرنل میموری
  • فور ڈاٹرس

بیسٹ ڈاکیمینٹری شارٹ فلم

  • د لاسٹ رپییر شاپ (فاتح)
  • دی اے بی سیز آف بک بیننگ
  • دی بار بر آف دی لٹل راک
  • آئلینڈ ان بٹوین
  • نائے نائے اینڈ وائے پو

بیسٹ کاسٹیوم ڈیزائن

  • پوور تھنگز- ہولی ویڈنگٹن (فاتح)
  • باربی- جیکلین ڈُران
  • کلرس آف دی فلاور مون- جیکلین ویسٹ
  • نیپولین- زینٹی ییٹس، ڈیو کراس مین
  • اوپن ہائمر- ایلین مروزنک

بیسٹ اینمیٹیڈ شارٹ فلم

  • وار از اوور انسپایرڈ بائی دی میوزک آف جان اینڈ یوکو (فاتح)
  • لیٹر ٹو اے پگ
  • نائنٹی فائیو سینسز
  • آور یونپفارم
  • پیچیڈرمی

بیسٹ اڈاپٹیڈ سکرین پلے

  • امیرکن فکشن (فاتح)
  • باربی
  • اوپن ہائمر
  • پوور تھنگز
  • دی زون آف انٹریسٹ

بیسٹ اورجنل سکرین پلے

  • ایناٹومی آف اے فال (فاتح)
  • دی ہولڈوورس
  • میسٹرو
  • مے ڈسیمبرا
  • پاسٹ لائیوز

بیسٹ اورجنل سانگ

  • وہاٹ واز آئی میڈ فار- باربی (فاتح)
  • دی فائر انسائڈ- فلیمن ہاٹ
  • آئی جسٹ کین- باربی
  • ان نیور وینٹ اوے- امیرکن سمفنی
  • WAHZHAZHE- کلرز آف دی فلاور مون

بیسٹ اورجنل سانگ سکور

  • اوپن ہائمر (فاتح)
  • امیرکن فکشن
  • انڈیانا جونس اینڈ دی ڈائلاگ آف ڈیسٹنی
  • کلرس آف دی فلاور مون
  • پوور تھنگز

بیسٹ اینمیٹیڈ فیچر فلم

  • دی بوائے اینڈ د ہیرون (فاتح)
  • ایلیمنٹل
  • نمونا
  • روبو ڈریمس
  • سپائڈر مین ایکراس دی سپائڈر ورس

بیسٹ پروڈکشن ڈیزائن

  • پوور تھنگز (فاتح)
  • باربی
  • اوپن ہائمر
  • کلرس آف دی فلاور مون
  • نیپولین

بیسٹ فلم ایڈیٹنگ

  • اوپن ہائمر (فاتح)
  • ایناٹامی آف اے فال
  • دی ہولڈوورس
  • کلرس آف دی فلاور مون
  • پوور تھنگز

بیسٹ ساؤنڈ

  • دی زون آف انٹریسٹ (فاتح)
  • دی کرئیٹر
  • میسٹرو
  • مشن امپوسبل ڈیڈ ریکننگ پارٹ 1
  • اوپن ہائمر

بیسٹ وزوال افیکٹس

  • گاڈزلا مائنس ون (تاتح)
  • دی کرئیٹر
  • گارجینس آف د گیلیکسی ویلیوم 3
  • مشن امپوسبل ڈیڈ ریکننگ پارٹ ون
  • نیپولین

بیسٹ سنیمیٹوگراپھی

  • اوپن ہائمر (فاتح)
  • ایل کونڈے
  • کلرس آف د فلاور مون
  • میسٹرو
  • پوور تھنگز

میک اپ اینڈ ہیئر اسٹال

  • پوور تھنگز (فاتح)
  • گولڈا
  • میسٹرو
  • اوپن ہائمر
  • سوسائٹی آف دی شو

لائیو ایکشن شارٹ فلم

  • دی ونڈرفل اسٹوری آف ہینری صُغر (فاتح)
  • دی آفٹر
  • انونسبل
  • نائٹ آف فارچیون
  • ریڈ، وہائٹ اینڈ بلیو

مزید پڑھیں: حیرت انگیز! جان سینا بہترین کاسٹیوم ڈیزائن کا ایوارڈ دینے برہنہ اسٹیج پر پہنچ گئے، ویڈیو وائرل

کرسٹینا پیزکووا نے مس ورلڈ 2024 کا خطاب جیتا

Last Updated : Mar 11, 2024, 10:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.