ETV Bharat / bharat

کانگریس نے لوک سبھا انتخابات کے لیے 17 امیدواروں کا اعلان کیا - Congress candidate List - CONGRESS CANDIDATE LIST

آنے والے انتخابات میں کانگریس نے اپنے سترہ امیدواروں کی لِسٹ جاری کی ہے۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی سنٹرل الیکشن کمیٹی نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے لیے سترہ امیدواروں کے ناموں کا انتخاب کیا ہے۔

Congress announced 17 candidates for Lok Sabha election

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 2, 2024, 5:05 PM IST

نئی دہلی: کانگریس نے منگل کو بہار، آندھرا پردیش، اڈیشہ اور مغربی بنگال میں لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنے سترہ امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔

کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی سنٹرل الیکشن کمیٹی نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے لیے ان سترہ امیدواروں کے ناموں کا انتخاب کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پارٹی نے جن امیدواروں کے ناموں کا فیصلہ کیا ہے ان کی فہرست درج ذیل ہے۔

بہار کے کشن گنج سے محمد جاوید، کٹیہار سے طارق انور، بھاگلپور سے اجیت شرما، آندھرا پردیش کے کاکیناڈا سے این ایم پلم راجو، راجہ مندری سے جی رودر راجو، بپٹلا ایس یو جے ڈی سلیم، اوڈیشہ کے کرنول سے پی جی رامپلی یادو کے نام شامل ہیں ۔

بارگڑھ ( ریزرو ) سے سنجے بھوئی، سندر گڑھ (ریزرو) سے جناردھن ڈیہوری، بالانگیر سے منوج مشرا، کالاہانڈی سے محترمہ دروپدی مانجھی، نورنگ پور (ایس ٹی) سے بھجبل ماجھی، کندھمال سے امیر چند نائک، بہرام پور، کوراپٹ سے رشمی رنجن پٹنائک (ایس ٹی ) سپتاگیری سے سپتاگیری شنکر الکا اور دارجلنگ، مغربی بنگال سے ڈاکٹر منیش تمانگ کے نام شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.